کراچی میں بلڈرسے 5 کروڑ94 لاکھ روپے کی ڈکیتی

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی: بہادرآباد میں بلڈرسے 4 نامعلوم مسلح ملزمان 5 کروڑ94 لاکھ روپے لوٹ کرفرارہوگئے،بلڈرسے رقم چھینے جانے کے واقعے کا مقدمہ بہادرآباد تھانے میں درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔



حدیقہ کیانی نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ گاؤں تعمیر کروا دیا

| وقتِ اشاعت :  


معروف گلوکارہ و اداکار حدیقہ کیانی لوگوں اور مختلف اداروں کے تعاون سے صوبہ بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہوجانے والے ایک گاؤں میں 100 نئے گھر تعمیر کروانے میں کامیاب ہوگئیں۔ حدیقہ کیانی نے ستمبر 2020 میں بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد وہاں کے متاثرہ عوام کے لیے وسیلہ راہ نامی… Read more »



ایران کا کروز میزائل تیار کرنے کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


یران کے پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے ایک ہزار 650 کلو میٹرز تک مار کرنے والا کروز میزائل تیار کرلیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق پاسدارن انقلاب ایرو اسپیس فورس کے سربراہ امیر علی حاجی زادہ نے ایران کے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ ’’ہمارا 1650 کلو… Read more »



فلپائن میں چھوٹا طیارہ آتش فشاں پہاڑ پر جا گرا، 4 افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ گرنے کا واقعہ فلپائن میں میون کے پہاڑی سلسلے میں پیش آیا جہاں طیارہ ایک آتش فشاں پہاڑ کے نزدیک گرا جس کے نتیجے میں دو آسٹریلوی اور دو فلپائنی شہری ہلاک ہوگئے۔



رونالڈو بھی سعودی گیتوں پر جھوم اٹھے، تلواروں کے ساتھ روایتی رقص

| وقتِ اشاعت :  


پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو  بھی سعودی یوم تاسیس کے موقع پر  سعودی گیتوں سے جھوم اٹھے اور   تلواروں کے ساتھ روایتی رقص بھی کیا۔  رونالڈو کی جانب سے  ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں النصر کلب کے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ سعودی عرب کے یوم تاسیس پر سعودی لباس… Read more »