
گوادر: ماہی گیر نمائندوں اور چائینز کمپنی کے مابین اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں چائنا قونصلیٹ کے ممبر اور بلوچستان اکنامک فورم کے چیئر مین سر دار شوکت پو پلزئی سمیت دیگرحکام نے شرکت کی۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: ماہی گیر نمائندوں اور چائینز کمپنی کے مابین اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں چائنا قونصلیٹ کے ممبر اور بلوچستان اکنامک فورم کے چیئر مین سر دار شوکت پو پلزئی سمیت دیگرحکام نے شرکت کی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت طلباء اسلام کے مرکزی کنونیئرہدایت اللہ پیرزادہ نے جامعہ بلوچستان میں مبینہ طورپرطلباء وطالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن(پجار)کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان مین کہا ہے کہ وائس چانسلر کی طرف سے جامعہ بلوچستان کے اسکینڈل پرتشکیل کردہ کمیٹی کو یکسر مسترد کرتے ہیں طلابات کوہراساں کرنے سے گینگ کا سر غنہ وائس چانسلر خود ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سپرہائی وے گھاٹھور پل پر فائرنگ سے3 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے ترجمان نے بلوچستان یونیورسٹی میں مبینہ طور پر طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ملوث عناصر کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حب: حب ندی کے کنارے ایک نعش برآمد پولیس ذرائع کے مطابق حب ندی کے کنارے سے برآمد ہوئی جسے فوری طورپرجام غلام قادر گورنمنٹ ہسپتال حب منتقل کر دیا گیا جہاں پر نوجوان کی شناخت وقار کے نام سے ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی نے جامعہ بلوچستان میں طالبات کو ہراساں کرنے کااسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد ایف آئی اے بلوچستان کے حکام کو طلب کرکے اہم ملاقات کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوجرانوالا: پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے صلاح الدین کے والد نے رب کی رضا کے لیے پولیس کو معاف کردیا۔ ڈپٹی کمشنر کی موجودگی میں صلاح الدین کے والد نے گورائی گاؤں کی مسجد میں کھڑے ہوئے پولیس اہلکاروں کو اپنے بیٹے کا خون معاف کرنے کا اعلان کیا۔ والد محمد افضال نے کہا کہ وہ رب کی رضا کی خاطر پولیس کو بیٹے کا خون معاف کررہے ہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ چیمبر آف کامرس کے صدر غلام فاروق نے کہا ہے کہ کسٹم حکام حکومت کی پالیسی کے برعکس قانونی تجارت میں روڑے اٹکا رہے ہیں بلوچستان کے تاجر سالانہ 26ارب روپے ریونیو دیتے ہیں لیکن اس کے بدلے ہمیں قانونی تجارت سے روکا جارہا ہے، کسٹم کے اپیز مینٹ حکام نے سامان کو کلیئر کیا اور ریلیز آڈر بنوائے لیکن پریونیٹیو حکام نے سامان کو غیر قانونی قرار دیکر تحویل میں لے لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہاگیا ہے کہ بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے شائع کتاب میں بلوچ قوم کو سازش کے تحت تقسیم کرنے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بلوچ قوم کو زبان کی بنیاد پر تقسیم کرنا ممکن نہیں بلوچی‘ براہوئی زبانوں کو علیحدہ قومیں ظاہر کی گئی ہیں اس عمل کو برداشت نہیں کیا جا سکتا موجودہ دور میں ایسی سازشوں کو قبول نہیں کیا جا سکتا بیان میں کہا گیا ہے۔