جیونی ساحل پر غیر قانونی ٹرالنگ عروج پر پہنچ گئی ماہی گیروں کا شدید احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ جیونی کے ساحل پر غیر قانونی ٹرالرنگ اور غیر مقامی ماہی گیروں کی جانب سے شیل مچھلی کے شکار کا نوٹس لے۔ غیر قانونی ٹرالرنگ میں اضافہ کی وجہ سے ماہی گیروں کے روزگار اور املاک کو نقصان کا سامناہے۔



کیچ، 114اساتذہ کی برطرفی کسی صورت قبول نہیں، بی ایس او پجار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کیچ میں کا ضلعی تعلیمی آفیسر ایک خاص سازش کے تحت کیچ کے تعلیمی ماحول اور نظام کو تباہ کرکے اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کی کوشش میں لگا ہوا ہے ان خیالات کا اظہار بی ایس او (پجار)کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری عمران بلیدی نے موجودہ ضلعی آفیسر کی جانب سے ایک بہمانہ سازش کے تحت سیکرٹری ایجوکیشن سے 14 1اساتذہ کی برخاستگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا۔



پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے کیلیے یکجہتی کی فضا کو بڑھانا ہے،فردوس عاشق

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پاکستان کوناقابل تسخیر قوت بنانے کے لیےاتحاد اور یکجہتی کی فضا کو آگے لے کر بڑھنا ہے۔



نواب امان اللہ زہری کے قاتلوں کی تاحال عدم گرفتاری حکومتی ناکامی ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے کہاہے کہ موجودہ حکومت صوبے میں امن وامان برقرار رکھنے اور عوام کو بنیادی ضروریات زندگی کی فراہمی میں مکمل طورپر ناکام ہوچکی ہے عوام بے یار ومدد گار،ظلم وستم قتل وغارت گیری کے نشانہ بنتے جارہے ہیں۔



گوادر یوم دفاع پرشہداء کے یادگار پر پھول وچادر چڑھائی گئی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: پاک آرمی اور پاک نیوی کی جانب سے یوم دفاع کی تقریبات جی ڈی اے پارک میں پاک آرمی کے 44 ڈویڑن کے جنرل آفیسرکمانڈنگ عامر نجم اور سینیٹر کہدہ بابر نے شہداء کے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہیداء کو سلامی پیش کی بچوں نے ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کیا پاک آرمی کے جنگی سازوسامان سے مزین اسٹال پر بچوں اور بڑوں کا رش۔



خضدار مسلح افراد کی فائرنگ کے ایک شخص جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: خضدار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق وڈھ خضدار لیویز کے مطابق جمعرات کی روز تحصیل وڈھ کے علاقہ وھیر گزگی آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد کریم ولد امام بخش گزگی مینگل شدید زخمی ہوگئے۔



چمن ٹریفک حادثے میں 12افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


چمن: بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے چمن درہ کوژک میں مسافر کوچ اور ویگن میں تصادم کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ 12افراد زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔



بولان میڈیکل یونیورسٹی میں فارن نشستوں کو ڈویژن میرٹ پر تقسیم کیا جائے، بی ایس اے سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے ایک وفد نے کنٹرولر بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز سے ملاقات کی۔ملاقات میں وفد نے تعلیمی امور اور فارن نشستوں کی تقسیم کے حوالے اپنے خدشات اور تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا۔



مکران میں بجلی نظام کو درست کیا جائے گا، کمشنر مکران

| وقتِ اشاعت :  


تربت: مکران میں بجلی کی ابتر صورتحال پرکمشنر مکران طارق زہری کا کیسکوچیف سے اہم ملاقات،ملاقات میں کمشنر مکران نے کیسکو چیف کو مکران میں بجلی کی غیر تسلی بخش صورتحال اور عوام میں پائی جانے والی تشویش سے آگاہی فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ مکران کے عوام کو بجلی کی ٹرپنگ اور زیادہ لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے جس سے عوام ذہنی کوفت میں مبتلا ہوچکے ہیں۔



معاون خصوصی سردار یار محمد رند کی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سے ون ٹو ون ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعظم کے معاون خصوصی سردار یار محمد رند نے بدھ کوکراچی میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو سے طویل ون ٹو ون ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبے کے حکومتی اورسیاسی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔