قلات: ڈپٹی کمشنر قلات شیہک بلوچ کی سربراہی میں کیسکو حکام اور زمینداروں کامشترکہ میٹنگ،مسائل پر تفصیلی گفتگو،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر شیہک بلوچ کی سربراہی میں کیسکو حکام اور زمینداروں کی مشترکہ میٹنگ منعقدہوئی اس موقع پر ایس ایس پی دوستین دشتی و دیگر بھی موجودتھے۔