کوئٹہ یوٹیلٹی سٹورز تا حال خالی، عوام مایوس لوٹنے لگے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں رمضان المبارک پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر رعایتی نرخوں پر فروخت ہونے والی اشیا تاحال ناپید ہیں وفاقی حکومت کی جانب سے رمضان شروع ہونے سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر خصوصی ریلیف پیکیج کا اعلان کیا گیا تھا۔



بی ڈی اے ملازمین کے احتجاج کی حمایت کرتے ہیں،آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ورکن قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ نے بی ڈی اے جو ائنٹ ایکشن کمیٹی کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی ملک کے ایوانوں میں بلوچستان کا مقدمہ لڑ رہی ہے۔



پنجاب کے تعلیمی اداروں میں نشستوں کی کمی مستر د کرتے ہیں، بی ایس او پجار

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : بی ایس او پجار کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی سمیت پنجاب کے دیگر تمام تعلیمی اداروں میں بلوچستان کے طلباء کے مخصوص نشستیں کم کرنا قابل مذمت ہے۔



بی ایم سی ہسپتال کے آپریشن تھیٹرز کی بندش حکومتی ناکامی ہے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بی ایم سی ہسپتال میں آپریشن تھیٹرز کی بندش کو سلیکٹڈ حکومت کی نا اہلی سمیت بے حسی اور لاپرواہی کی انتہا قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی۔



تربت،2018سے بی آرسی کی خا لی آسامیاں پر نہ کی جاسکیں

| وقتِ اشاعت :  


تربت: 2018سے خالی بی آر سی تربت کی خالی اسامیاں پر نا کی جاسکیں، خالی اسامیوں پر این ٹی ایس کے بعد ٹیسٹ و انٹریو کو ہوئے ایک سال گزر گیا ہے مگر ابھی تک امیداروں کی تقرریاں نہیں کی گئیں جس سے شکوک و شبہات جنم لے رہا ہے ان خیالات کااظہار 2018کو بی آر سی تربت کی خالی اسامیوں کے لیئے این ٹی ایس میں شامل ہونے والے امیداروں نے ایک مشترکہ بیان میں کیا۔



پنجاب کے تعلیمی اداروں میں بلوچستان کے طلباء کیلئے نشستوں کی کمی،بلوچ طلباء ایکشن کمیٹی نے فیصلہ مستر د کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جارہ کردہ بیان میں کہا کہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں بلوچستان کے بلوچ و پشتون طلبہ و طالبات کے لئے مختص نشستوں میں کمی کسی صورت قبول نہیں ہے۔



بی ایم سی ہسپتال، نجی کمپنی نے عدم ادائیگی پر تمام آپریشن تھیٹر ز بند کردیئے،عوام کا شدید احتجاج،روڈ بلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نجی کمپنی کو پانچ ماہ کی ادائیگیاں نہ ملنے پر بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے15سے زائد آپریشن تھیٹرز میں کام بند کر دیا گیا۔ جس کے با عث 100 سے زائد آپریشن رک گئے ہیں،مریضوں کے رشتہ داروں اورتیما ر داروں نے آپریشنز تھیٹرز کی بند ش کے خلا ف احتجا جا بر وری روڈ کو بلا ک کر دیا ہے۔



محکمہ تعلیم کی خالی آسامیوں میں بھاگ کی کم آسامیاں،سیاسی جماعتوں کا احتجاج کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


بھاگ: آل پارٹیز تحصیل بھاگ کااجلاس نیشنل پارٹی بھاگ کے زیر اہتمام عبدالستاربنگلزئی کی صدارت میں منعقدہوا جس میں تحصیل بھاگ کی تمام سیاسی جماعتیں جس میں نیشنل پارٹی،جمعیت علماء اسلام،جاموٹ قومی موومنٹ،بھاگ کو پانی تحریک،جی ٹی اے،پی ٹی آئی،بی ایس او پجار،جے ڈبلیو پی،کمیونسٹ پارٹی،بازار یونین سابقہ بلدیاتی نمائندے کے رہنماؤں نے شرکت کی۔