پنجاب کے تعلیمی اداروں میں بلوچستان کے طلباء کیلئے نشستوں کی کمی،بلوچ طلباء ایکشن کمیٹی نے فیصلہ مستر د کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جارہ کردہ بیان میں کہا کہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں بلوچستان کے بلوچ و پشتون طلبہ و طالبات کے لئے مختص نشستوں میں کمی کسی صورت قبول نہیں ہے۔



بی ایم سی ہسپتال، نجی کمپنی نے عدم ادائیگی پر تمام آپریشن تھیٹر ز بند کردیئے،عوام کا شدید احتجاج،روڈ بلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نجی کمپنی کو پانچ ماہ کی ادائیگیاں نہ ملنے پر بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے15سے زائد آپریشن تھیٹرز میں کام بند کر دیا گیا۔ جس کے با عث 100 سے زائد آپریشن رک گئے ہیں،مریضوں کے رشتہ داروں اورتیما ر داروں نے آپریشنز تھیٹرز کی بند ش کے خلا ف احتجا جا بر وری روڈ کو بلا ک کر دیا ہے۔



محکمہ تعلیم کی خالی آسامیوں میں بھاگ کی کم آسامیاں،سیاسی جماعتوں کا احتجاج کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


بھاگ: آل پارٹیز تحصیل بھاگ کااجلاس نیشنل پارٹی بھاگ کے زیر اہتمام عبدالستاربنگلزئی کی صدارت میں منعقدہوا جس میں تحصیل بھاگ کی تمام سیاسی جماعتیں جس میں نیشنل پارٹی،جمعیت علماء اسلام،جاموٹ قومی موومنٹ،بھاگ کو پانی تحریک،جی ٹی اے،پی ٹی آئی،بی ایس او پجار،جے ڈبلیو پی،کمیونسٹ پارٹی،بازار یونین سابقہ بلدیاتی نمائندے کے رہنماؤں نے شرکت کی۔



قلات، حکومتی دعوؤں کے باوجود سستا بازار قائم نہ ہوسکا

| وقتِ اشاعت :  


قلات: حکومتی دعوؤں کے باوجود قلات میں سستا رمضان بازار قائم نہیں کیا جا سکا رمضان المبارک کے شروع ہو تے مہنگائی کا سونامی آگیا ہرچیز کی قیمتیں آسمان کو چھو نے لگی مہنگائی سے غریب اور متوسط طبقہ شدید متاثر ہو گئی۔



نواب بگٹی قتل کیس سے مطمئن نہیں، ملزمان کو سزانہیں دی گئی، نواب عالی بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


سانگھڑ: نواب محمد میر عالیٰ بگٹی نے کوٹ میر عالیٰ بگٹی میں بلوچ عوامی اتحاد سندھ اور میراں خان ٹرسٹ کے دفتر کا افتتاح کیا اس موقع پر بڑی تعداد میں معززین علاقہ اور بلوچ اتحاد کے معززین بھی موجود تھے افتتاح کے بعد انھوں نے علاقے کے معززین سے بھی خطاب کیا میڈیا سے بات کرتے ہوئے نواب میر محمد عالیٰ بگٹی کا کہنا تھا کہ اس وقت میں موسم جس طرح گرم ہے۔



مولانا فضل الرحمان کو کچھ ہوا تو ایف آئی آر وزیراعظم کیخلاف درج کرائیں گے، غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں صوبائی حکومت کی دعوے ناکام ہوگئے یوٹیلیٹی سٹورز بھی مہنگائی کنٹرول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی کئی یوٹیلیٹی اسٹورز خالی اور کہیں پر تالے لگے ہوئے ہیں اوراب تک وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے ماہ رمضان کے سامان نہ پہنچ سکیں خریدار پریشان۔



بلوچستان کی اعلیٰ عدلیہ اور ضلعی عدالتیں انصاف کی فراہمی کیلئے کردار ادا کررہے ہیں،جسٹس طاہرہ صفدر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محترمہ سید ہ طاہر ہ صفدر صا حبہ نے گوادر کا دورہ کیا اور(Judicial Rest House)کاافتتاح کیا۔ اس موقع پر چیف جسٹس کے ہمراہ جسٹس نعیم اختر افغان،جسٹس اطہیر الدین کاکڑ،رجسٹر ار ہائی کورٹ روزی خان کاکڑ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (انسپکشن) عبدالقیوم لہڑی صاحب،سیشن جج گوادر طاہر ہمایوں صاحب،اور ما تحت عدلیہ ڈسٹرکٹ گوادر بھی ہمراہ تھے۔محترمہ چیف جسٹس نے کورٹ کمپلیکس کا معائنہ کیا اوراطمنیان کا اظہار کیا۔