اسلام آباد : پنجاب بارکونسل کے بعد اسلام بارکونسل اور ڈسٹرکٹ بار بھی سیشن کورٹ سے 22 اے اور 22 بی کا اختیار واپس لینے کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پنجاب بارکونسل کے بعد اسلام بارکونسل اور ڈسٹرکٹ بار بھی سیشن کورٹ سے 22 اے اور 22 بی کا اختیار واپس لینے کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب محمد سرور کو اراکین اسمبلی پنجاب کی تنخواہوں کی سمری پر دستخط کرنے سے روک دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی : وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو نیب زدہ لوگوں سےکوئی خطرہ نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان حکومت نے اپنے ہاں پناہ گزین متاثرین وزیرستان کو پاکستان واپس آنے سے روکتے ہوئے مختلف حیلے بہانوں سے انہیں تنگ کرنا شروع کردیا ہے۔
اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+ اندرون بلوچستان : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پرپارٹی رہنماؤں یعقوب بلوچ امام بخش بلوچ پر قاتلانہ حملے کیخلاف کوئٹہ ، خضدار،ڈیرہ مراد جمالی اور سبی میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی پر بم حملے میں چار اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ کے نواحی علاقے میاں غنڈی میں اس وقت ہوا جب پولیس کی گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے کہا ہے نواز شریف کا علاج اگر بیرون ملک ہی ممکن ہوا تو حکومت رکاوٹ نہیں بنے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: گزشتہ پانچ سالوں کے دوران آغاز حقوق بلوچستان پروگرام کے تحت بلوچستان کے 149 طالب علموں کو بیرون ملک اعلی تعلیم کی غرض سے ایم ایس/پی ایچ ڈی کیلئے،ایم فل اور پی ایچ ڈی کے لئے وظیفے ایوارڈکئے گئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے بھاگ ناڑی میں صاف پانی کیلئے سولہ نوجوان ڈھائی سو کلو میٹر کا پیدل لانگ مارچ کرکے کوئٹہ کے قریب پہنچ گئے۔ قبائلی ، سیاسی و سماجی کارکنوں نے لانگ مارچ کے شرکاء کا دشت کے مقا م پر استقبال کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ ‘ سینٹرل کمیٹی کے اراکین ‘ بی ایس او کا مشترکہ اجلاس گزشتہ روز سراوان ہاؤس زیر صدارت پارٹی کے مرکزی قائمقام صدر ملک عبدالولی کاکڑ منعقد ہوا ۔