پاسپورٹ آفس سے عوام کو ریلیف نہیں مل رہا،مستونگ میں ترقیاتی فنڈز کرپشن کی نذر ہوتے ہیں اب ایسا نہیں ہونے دینگے ،آل پارٹیز

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ:  آل پارٹیز کانفرنس بعنوان مستونگ کے عوام کو درپیش مساحل کے حوالے سے زیر صدارت ضلعی صدر بلوچستان نیشنل پارٹی میر عبداللہ جان مینگل میونسپل کمیٹی میں منعقد ہوا ۔



نصیرآباد، اے ٹی ایف ٹریننگ کا خوف، پولیس اہلکار بیمار پڑگئے

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد ریجن سے پولیس ٹریننگ کوئٹہ میں اے ٹی ایف کی ٹریننگ کیلئے جانے والے 103پولیس اہلکاروں سے27 پولیس اہلکار مختلف بیماریاں نکلنے پر واپس بھیج دیئے 30 غیر حاضر پولیس اہلکار وں کی ایک ایک دو دوسال سروس ملازمت کاٹ دی گئی ۔



نیاپاکستان بنانے کیلئے بلوچستان کے احساس محرومیوں کا خاتمہ ضروری ہے ، آغا حسن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم این اے آغا حسن بلوچ نے قومی اسمبلی کے قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں شرکت کی اجلاس میں رکن قومی اسمبلی عالیہ کامران کی جانب سے بلوچستان بار کونسل کے ارکان کی تعداد میں اضافے کے حوالے سے بل پیش کیا گیا۔



ماضی کے حکمرانوں نے سریاب کو نظرانداز کیا، آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم این اے آغا حسن بلوچ نے گزشتہ روز سریاب کلی سردار آباد و دیگر علاقوں کا دورہ کیا ان کے ہمراہ پارٹی رہنماء ملک ابراہیم شاہوانی ‘ جان محمد مینگل ‘ فیض اللہ بلوچ ‘ عبدالخالق مینگل ‘ و دیگر پارٹی کارکنان ان کے ہمراہ تھے علاقے کا دورہ کرتے ہوئے ۔



خضدار، تفریحی مقام پیروعمر کے بہتے پانی کے چشمے خشک ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


خضدار :  خضدار شہر کے قریب واقع تفریحی مقام پیرو عمر میں بہتے پانی کے چشمے خشک ہونے کی و جہ سے ویران ہوگیا ہے یہ مقام جو کہ اپنی خوبصورتی بہتے ہوئے شفاف پانی کی وجہ سے عام لوگوں کے توجہ کا مرکز تھا اب سنسان ہوگیااور اب تو مقامی لوگوں کو پینے کے پانی کے لئے بھی شدید مشکلات ہیں ۔



سکندرآباد ، سوراب میں قحط سالی نے ڈھیرے ڈال دیئے

| وقتِ اشاعت :  


سکندرآبادسوراب: صوبے کے دیگرعلاقوں کی طرح ضلع سکندرآبادسوراب بھی بدترین قحط کی لپیٹ میں ،مولی ماراپ کلغلی شانہ آڑچنوشدیدمتاثرہ علاقوں میں شامل ،مقامی انتطامیہ کی جانب سے صورتحال کی درست نشاندہی نہ کرنے کے باعث سکندرآبادکے متاثرین تاحال صوبائی حکومت کی توجہ سے محروم ،عوامی حلقوں کاترجیحی اقدامات کامطالبہ ،تفصیلا ت کے مطابق ضلع سکندرآبادسوراب بھی اس وقت خشک سالی کی شدیدلپیٹ میں ہے ۔



سی پیک سے سب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کو ملنا چاہئے، ظہور بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی وزیر اطلا عا ت و ہا ئیر ایجو کیشن ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ سی پیک کا محور بلوچستان ہے لہٰذا اس کا زیادہ فائدہ بھی بلوچستان کو ملنا چاہیے۔پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں بلوچستان کو مرکزی جبکہ اس کے ساحلی علاقے اور گوادر بندرگاہ کو کلیدی حیثیت حاصل ہیلیکن گزشتہ صوبائی حکومت کے غیر سنجیدہ رویے اور عدم دلچسپی کے باعث سی پیک میں بلوچستان کو اس کا جائز حق نہیں ملا اور اس کی غیر منصفانہ تقسیم سے صوبہ بھر کے عوام ناخوش ہیں۔