
تربت: بلیدہ میں دوران حمل طبعی امداد نا ملنے پر خاتون جان بحق، عوامی و سماجی حلقوں کا اظہار افسوس۔ جمعرات کو تحصیل بلیدہ کے علاقہ بٹ میں مناسب طبعی امداد نا ملنے کی وجہ سے دوران حمل عزیزہ بنت ولی محمد نامی خاتون جان بحق ہوگئی ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت: بلیدہ میں دوران حمل طبعی امداد نا ملنے پر خاتون جان بحق، عوامی و سماجی حلقوں کا اظہار افسوس۔ جمعرات کو تحصیل بلیدہ کے علاقہ بٹ میں مناسب طبعی امداد نا ملنے کی وجہ سے دوران حمل عزیزہ بنت ولی محمد نامی خاتون جان بحق ہوگئی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ بگٹی : بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے تحصیل پھیلاوغ میں بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیاہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم این اے آغا حسن بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے بلوچستان کے اکیسویں صدی میں بھی تعلیم صحت روزگار سے محروم دکھائی دیتے ہیں ۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: اسسٹنٹ کمشنر ریونیو و سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی قلات ڈویژن عائشہ زہری نے کہا کہ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بین الاقوامی شاہراہ بن چکی ہے ہزاروں چھوٹی بڑی گاڑیاں شب روز سفر کرتی ہیں لیکن بدقسمتی سے اس روٹ پر آئے روز حادثات معمول بن چکی ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال سول سنڈیمن ہسپتال میں چار سال سے کول اینڈ وارم پلانٹ کی تنصیب نہ ہو سکی ٹھیکہ دار کام ادھورا چھوڑ کر غائب ہوگیا دس کروڑ روپے سے زائد مالیت کا پلانٹ ایک دن بھی اسٹارٹ نہ ہوسکا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن محمد ہا شم خان غلزئی نے کہا ہے کہ شہر میں تجاوزات کاخاتمہ ٹریفک نظام کی بہتری اور صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے سلسلے میں سخت اقدامات اٹھائے جائیں گے۔اس کے علاوہ شہر میں ڈرگزمافیاکے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی ٹریفک کے نظام میں خلل پیدا کرنے والے غیر قانونی سائیکل وموٹر سائیکل اسٹینڈ زہٹا ئیں جائیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں کمرے میں گیس بھرنے سے نیا نویلا شادی شدہ جوڑا موت کے منہ میں چلا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ کچلاک کی حدود نیو خروٹ آباد کے رہائشی بائیس سالہ سورگل اور بیس سالہ فاطمہ کی چند روز قبل ہی شادی ہوئی تھی۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
دالبندین : دالبندین کینسر نے ایک اور انسانی جان لے لی تفصیلات کے مطابق کینسر جیسے خطرناک مرض سے امسال ضلع چاغی مین درجنوں اموات ہوچکی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار 450 روپے اضافے کے ساتھ 67 ہزار 800 روپے پر پہنچ گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے گوادر میں بحری جہاز بنانے کے لئے کمپلیکس اور ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔