
حب : گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں ناکارہ بحری جہازوں کی کٹائی پر عائید پابندی ہٹالی گئی، آج سے گڈانی کے پلاٹ نمبر 9اور10کے علاوہ باقی تمام پلاٹوں پر ناکارہ بحری جہازوں کی کٹائی سمیت ہر قسم کا کام شروع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حب : گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں ناکارہ بحری جہازوں کی کٹائی پر عائید پابندی ہٹالی گئی، آج سے گڈانی کے پلاٹ نمبر 9اور10کے علاوہ باقی تمام پلاٹوں پر ناکارہ بحری جہازوں کی کٹائی سمیت ہر قسم کا کام شروع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
دالبندین: دالبندین پیٹرول سے لوڈ گاڑی میں آگ لگنے سے لاکھوں کے نقصانات تفصیلات کے مطابق تیل منڈی کے مقام پر پیٹرول سے لوڈ زمباد گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے 20 لاکھ روپے سے زائد کا پیٹرول سمیت ہزاروں نقدی اور گاڑی جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قطر کی حکومت نے ملازمت کے خواہش مندوں کے لیے پاکستان میں ویزا مرکز کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مستونگ: کردگاپ سے شیخ واصل آنیوالی سیکورٹی فورسزکی گاڑی کو حادثہ جس کے نتیجے میں سیکورٹی فورسزکے11اہلکار زخمی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جعفرآباد : سندھ سے بلوچستان کے راستے داخل ہونے والے زائرین کی 21 گاڑیوں کے قافلے کو سندھ بلوچستان کے بارڈر ڈیرہ اللہ یار بائی پاس پرروکا گیا ۔ سندھ سے آنے والے زائرین جوکہ بلوچستان کے راستے ایران جارہے تھے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
دالبندین: دالبندین کے قریب تیز رفتار کار الٹنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ بارہ افراد شدید زخمی تمام افراد کا تعلق صوبہ پنجاب سے بتائی جاتی ہے تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے افراد جو کہ روزگارکی تلاش میں پاکستان سے ایران کی طرف جانا چاہتے تھے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انسٹاگرام اسٹوریز میں ٹیپ فیچر کی مدد سے اگلی اسٹوری کو دیکھنے کی سہولت تو موجود ہے لیکن انسٹاگرام پوسٹس دیکھنے کے لیے صارف کو اسکرول کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے، ایسے میں امکان ہے کہ جلد ہی ٹیپنگ فیچر پوسٹس کے لیے بھی پیش کردیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان پیس فورم کے چیئرمین نوابزادہ لشکری رئیسانی نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ میں امراض قلب سے متعلق جدید آپریشن تھیٹر کے قیام اور مشیری کی فراہمی کیلئے پہلے مرحلے میںآج 94 لاکھ روپے کا چیک ایم ایس نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال ڈاکٹر شفیع زہری کے حوالے کرینگے ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اعلٰی تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی)نے گوادر کے چھتیس طلباء پر مشتمل بیچ جس میں بتیس لڑکے اور چار لڑکیاں شامل ہیں
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان پیس فورم کے چیئرمین نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ معاشرے میں اجتماعی قومی تبدیلی کیلئے پڑھے لکھے طبقہ کو آگے آنا چائیے