لوٹی گئی دولت بیرون ملک سے واپس لانے کیلئے پیشرفت رپورٹ طلب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کی ایک ہزار ارب کی جائیدادیں بیرون ملک ہیں جب کہ عدالت نے لوٹی گئی دولت بیرون ملک سے واپس لانے کیلئے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔



جیلوں میں خواتین کی حالت زار کیس سپریم کورٹ کا بلوچستان کو عملدرآمد کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جیلوں میں خواتین قیدیوں کی سہولیات سے متعلق مقدمے میں بلوچستان کو عمل درآمد کمیٹی قائم کرنے باقی تینوں صوبوں کو وفاقی محتسب کی سفارشات پر عمل کرنے اور ہر تین مہینے بعد رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔



کالاباغ ڈیم کی مخالفت غداری توپھر مشرف سب سے بڑا غدار ہے ، عثمان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ’’ کالا باغ ڈیم کی مخالفت غداری ہے تو پھرسب سے بڑا غدار پرویز مشرف ہے‘‘۔سینیٹر عثمان کاکڑ نے یہ بات ایوان میں کالا باغ ڈیم کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہی ۔



افغان مہاجرین کو شہریت دینے کافیصلہ قبول نہیں، ڈاکٹر حئی

| وقتِ اشاعت :  


اوستہ محمد: افغا ن مہا جر ین کو نکا لنے کی بجا ئے نیشنلٹی دینا کا جو اعلا ن ہوا ہم اس کی مذ مت کر تے ہیں ،قو م پر ست اور پا کستا نی قو م ایک ہو جا ئیں ، سردار اختر مینگل کا پہلا فیصلہ حکو مت کا ساتھ دینا غلط تھا اور اب جو انہو ں نے فیصلہ کیا ہم ان کا بھر پور ساتھ دیں گے غیرو ں کو آ باد ہو نے نہیں دیں گے ۔