امریکی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں میزبان کی جانب سے پی ٹی آئی چیرمین عمران خان کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تشبیہ دینے پر تنازع شروع ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں میزبان کی جانب سے پی ٹی آئی چیرمین عمران خان کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تشبیہ دینے پر تنازع شروع ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:پاک بحریہ کے لئے تیار کئے جانے والے دوسرے آف شور پٹرول ویسل کی سٹیل کٹنگ کی تقریب ڈامن شپ یارڈگلاٹی رومانیہ میں منعقد ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کے جہاز میں رقص کرنے والی غیر ملکی خاتون کی ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں پاکستان کے مثبت تاثر کو اجاگر کیا گیا ہے۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار: خضدارمیں مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان سے ہاتھ جوڑکے التجا کی ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر بنائیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز پی ایم ایس ایس ژوب کی کمیشننگ کی تقریبکا انعقاد آج کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس میں ہوا، تقریب کے مہمان خصوصی پاک بحریہ کے چیف آف اسٹاف (پرسنیل)وائس ایڈمرل عبدالعلیم تھے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلوچستان میں ٹیکس وصول کرنے کے نظام میں موجود خامیوں کو دور کرنے اور سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کے نقصان سے بچانے کے لئے نیب بلوچستان نے سفارشات کو حتمی شکل دے دی جس کے تحت محکمے میں جدید آن لائن سسٹم کے تحت ٹیکس وصول کیا جائیگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ آئندہ برسوں میں پاکستان ترقی کی منازل طے کرے گا جب کہ نئی حکومت کے ساتھ مل کر مزید بہتر کام کرنے کی کوشش کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پیرس سے اسلام آباد آنے والی قومی ایئرلائن کی پروازمیں اے سی سسٹم کی خرابی کی وجہ سے نومولود بچہ بے ہوش ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں میجر سمیت 4 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان بھی شہید ہوگئے۔