
لاہور: سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے ٹرائل کے لیے 2 روز میں خصوصی عدالت قائم کرنے کا حکم دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے ٹرائل کے لیے 2 روز میں خصوصی عدالت قائم کرنے کا حکم دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: موٹروے پولیس اہلکاروں نے تیز رفتاری پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو 750 روپے جرمانہ کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: ورلڈ کپ کے بڑے امتحان سے قبل ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں، سربیا نے وارم اپ میچ میں بولیویا کو پانچ ایک کے بڑے فرق سے ہرا دیا، امریکا اور فرانس کے درمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے شہر ہیرات میں طالبان کے افغان چیک پوسٹ پر حملے میں 19 افغان اہلکار ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ غازی خان: ڈاکٹروں کی مبینہ بے حسی کے باعث خاتون نے اسپتال کے باہر سڑک پر ہی بچے کو جنم دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : سمندرو ں کا عالمی دن ہر سال 8جون کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے جس کا مقصد سمندروں کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور سمندروں اور ان میں موجود وسائل کے دیرپا استعمال سے متعلق آگہی پیدا کرنا ہے۔ اس سال سمندروں کے عالمی دن کے لیے منتخب کردہ موضوع ’ پلاسٹک سے پیدا ہونے والی آلودگی کی روک تھام اور سمندروں کو آلودگی سے محفوظ رکھنے کے لیے حل تلاش کرنا ‘ ہے، تاکہ سمندروں کی اہمیت اور ان کے بڑھتے ہوئے استعمال سے متعلق شعور اجاگرکیا جاسکے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: این اے 59 سے (ن)لیگ کے انجینئرقمرالاسلام نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی بحران کی ذمہ داری (ن) لیگ کے دونوں وزرائے اعظم پر عائد ہوتی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہناہےکہ سائنسی لحاظ سے 29 رمضان کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور / اسلام آباد: ملک بھر میں لاکھوں افراد نے اعتکاف میں بیٹھنے کی سعادت حاصل کرلی۔