
صحبت پور: صحبت پور کے علاقے میں گولہ برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا 4خواتین سمیت 9افراد زخمی۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
صحبت پور: صحبت پور کے علاقے میں گولہ برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا 4خواتین سمیت 9افراد زخمی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کل سے جمع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ جیل نواز شریف کا انتظار کر رہی ہے اور وہ بہت جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
غزہ: فلسطین کے علاقے یونس خان میں زخمی مظاہرین کو طبی امداد فراہم کرنے والی 21 سالہ فلسطینی نرس کو قابض اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے شہید کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا سے سربراہ سے ملاقات وقت پرہوگی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مشہور فیشن میگزین ‘ووگ’ کے سرورق پر سعودی شہزادی ہیفا بنت عبداللہ السعود کی تصویر شائع ہوئی ہے جس پر کچھ لوگوں نے احتجاج کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سپریم کورٹ نے وزرا اورسرکاری افسران کی جانب سے لگژری گاڑیوں کے استعمال کی منظوری سے متعلق ریکارڈ طلب کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے آئندہ عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جیتنے کی پیشگوئی کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ عوام ٹیکس کا پیسہ وزیروں کی عیاشیوں کے لیے نہیں دیتے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوپن ہیگن: ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے نقاب اور برقعے پر پابندی کا قانون منظور کرلیا۔