کوئٹہ میں زیر تعمیر فیکٹری کی دیوار گرنے سے تین مزدور جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں زیر تعمیر فیکٹری کی دیوار گرنے سے تین مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ رات گئے کوئٹہ کے تھانہ منظور شہید کی حدود میں مشرقی بائی پاس پر واقع صنعتی زون میں پیش آیا۔ پلاسٹک کی زیر تعمیر فیکٹری کی دیوار کے ساتھ مزدور ٹینٹ لگاکر سورہے تھے ۔



آئندہ انتخابات میں (ن) لیگ کا مقابلہ کچھ ایسی قوتوں سے ہے جو نظرنہیں آتیں، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


ساہیوال: مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں (ن) لیگ کا مقابلہ آصف زرداری یا عمران خان سے نہیں بلکہ کچھ ایسی قوتوں سے ہے جو نظر نہیں آتیں۔ 



گوادر میں پانی اور بجلی کے بحران کا مستقل اور دیرپاحل تلاش کیاجائے ، عابد سہرابی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر :  گوادر میں پانی اور بجلی کے بحران کا مستقل اور دیر پاء4 حل تلاش کیا جائے۔ صو بائی حکومت چینی کمپنی کے پلانٹ سے استفادہ حاصل کر ے۔ پانی کی سپلائی میں تعطل سے بچنے کے لےئے ٹینکروں کے واجبات بروقت ادا کےئے جائیں۔ چےئر مین میونسپل کمیٹی گوادر عابدر حیم سہرابی کا پر یس کانفرنس سے خطاب۔