کراچی: اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما بتول کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر  فیروز  آباد اسما بتول کو اسلحے کے زور  پر لوٹ لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد اسما بتول فیملی کے ہمراہ ناشتہ کرنے آئی تھیں کہ واپسی پر ملزمان نے اسلحہ دکھا کر موبائل فون اور پیسے چھین لیے اور فرار ہو گئے۔… Read more »



نوشکی،فلاحی ادارہ کی جانب سے احمد وال میں سیلاب سے متاثرہ 75 خاندانوں کو راشن تقسیم

| وقتِ اشاعت :  


  نوشکی، فلاحی ادارہ قطر چیئرٹی کی جانب سے ضلع نوشکی کے علاقے احمد وال میں سیلاب سے متاثرہ 75 خاندانوں میں ٹینٹ اور راشن تقسیم کی گئی، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نوشکی خرم خالد بلوچ نے قطر چیئرٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کی امداد اور… Read more »



واٹس ایپ ڈیٹا اینڈرائیڈ یا آئی فون میں منتقل کرنے کا فیچر سب کیلئے متعارف

| وقتِ اشاعت :  


اگر آپ آئی فون استعمال کررہے ہیں اور اینڈرائیڈ فون خریدنا چاہتے ہیں تو ہوسکتا ہے کہ واٹس ایپ اکاؤنٹ سے محرومی کا خیال اس خواہش کے لیے رکاوٹ بن جائے۔ یا اینڈرائیڈ فون کی جگہ آئی فون لینا چاہتے ہیں تو بھی واٹس ایپ ڈیٹا اس خواہش کے لیے بڑی رکاوٹ ثابت ہوتا ہے۔… Read more »



بلوچستان کے مسائل کو حل کرنے کیلئے تمام جماعتوں کو کردار ادا کرنا چاہیے،صوبائی وزیر خوراک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر خوراک انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہاہے کہ بلوچستان کے مسائل کو حل کرنے کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے، مسائل اور تنازعات کے حل کیلئے جرگہ ہماری قومی روایت ہے۔



بدمعاشی کرنے والوں سے سخت ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیرداخلہ پنجاب

| وقتِ اشاعت :  


پنجاب کے 20 حلقوں میں میں منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ پنجاب عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ شفاف، آزادانہ اور غیرجانبدارانہ الیکشن کے انعقاد اور ووٹ کی عزت کو یقینی بنائیں گے۔