نوشہرہ: سینیٹ الیکشن میں ووٹ فروخت کرنے کے الزام کا سامنا کرنے والے پی ٹی آئی کے ارکان صوبائی اسمبلی نے عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے شو کاز نوٹس پھاڑ ڈالے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوشہرہ: سینیٹ الیکشن میں ووٹ فروخت کرنے کے الزام کا سامنا کرنے والے پی ٹی آئی کے ارکان صوبائی اسمبلی نے عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے شو کاز نوٹس پھاڑ ڈالے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چاغی میں زیرو پوائنٹ کی بندش کے خلاف مزدوروں نے تفتان میں احتجاجی ریلی نکالی اور مطالبہ کیا کہ ایران کی جانب سے دو ماہ سے زیرو پوائنٹ تجارت کے لئے بند ہے جس کے لئے لو گوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے علاقہ مکینوں ، تاجر برادری اور مزدوروں نے نکالی گئی ریلی میں شرکت کی گئی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رحیم یار خان: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک میں کوئی ایک بھی سیاستدان ایسا نہیں جسے فوج نے پیدا نہ کیا ہو۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید نے صوبے میں نگران سیٹ اپ کے لیے اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کافیصلہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم کے بعد شریف خاندان سے اضافی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق صدر پرویز مشرف سمیت دیگر شخصیات کے خلاف الزامات کی انکوائری کی منظوری دے دی ہے۔
اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلو چستان کے دارلحکومت کو ئٹہ سمیت صو بے کے مختلف اضلا ع میں با رش اور پہاڑوں پر برفبا ری نے جہاں زمینداروں میں نئی امید جگا ئی ہے وہی با رش اور برفبا ری کی وجہ سے لو گوں کے چہرے بھی کھل اٹھے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی جانب سے28 اپریل کوکوئٹہ ہاکی گراؤنڈ میں عظیم الشان جلسہ عام ہو گا جس میں سابق صوبائی وزیر حاجی محمد اسما عیل گجر اپنے ساتھیوں سمیت بلوچستان نیشنل پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کرینگے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ بیلسٹک میزائل پروگرام ایران کے دفاع کے لیے ضروری ہے اور اسلحہ سازی کے لیے کسی سے اجازت لینے کا انتظار نہیں کریں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار کے ازخود نوٹس پر لگژری گاڑیاں تہہ خانے میں چھپانے کا انکشاف ہوا ہے جس پر چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ معلوم کریں گاڑیاں چھپانے کا حکم کس نے دیا۔