ارم عظیم فاروقی کے خالد مقبول اور عامر خان پر الزامات

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی سابق رہنما ارم عظیم فاروقی نے ایم کیو ایم بہادرآباد گروپ کو ‘گلی کے غنڈے’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں ہے جب چند لوگوں کی وجہ سے اس پارٹی پر بھی پابندی لگ جائے گی۔



ایف بی آئی کے اعلیٰ اہلکار انڈریو میکاب کو برطرف کر دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے ملک کے سرکاری تفتیشی ادارے فیڈرل بیورو آف انوسٹیگیشن (ایف بی آئی) کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر انڈریو میکاب کو ان کی نوکری کی مدت ختم ہونے سے چند روز قبل فارغ کر دیا گیا۔



کیوبا کے آنجہانی صدر فیڈل کاسترو کو ’نشان پاکستان‘ دینے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: حکومت نے کیوبا کے سابق صدر اور انقلاب کی علامت سمجھے جانے والے رہنما فیڈل کاسترو کی جدوجہد کے اعتراف میں انہیں سب سے بڑا سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ دینے کا اعلان کردیا۔



قلعہ سیف اللہ پندرہ سالہ لڑکے کی زیادتی کے بعد قتل کی کوشش

| وقتِ اشاعت :  


قلعہ سیف اللہ : قلعہ سیف اللہ شہر کے قریب پولیس ایریا میں باغ سے ایک پندرہ لڑکے بچے اسداللہ ولد شاہ ولی قوم باتوزئی کو نیم بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا جسے سول ہسپتال لا کر ابتدائی طبعی امداد کے بعد مزید علاج کے لئے کوئٹہ روانہ کیا گیا۔