بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا گیا۔
بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ اسمبلی نے کنٹریکٹ اساتذہ کی مستقلی کے بل 2018ء کو کثرت رائے سے منظور کرلیا ہے ،ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے بل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مخالفت کی گئی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے سینیٹ انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف دو آزاد امیدواروں کی درخواستیں خارج کردی گئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ممبئی: بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سرگودھا: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اداروں کے فیصلوں میں انتقام کی بو آرہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس نے شامی سرزمین کو تختہ مشق بنانے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے اپنے تیار کردہ 200نئے اقسام کے ہتھیاروں کو شام کی خانہ جنگی میں آزمائش کے طور پر استعمال کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے شریف خاندان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی: سابق صدر پرویز مشرف نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا جس کے لیے انہوں نے اپنے وکیل اختر شاہ کو مشاورت کے لیے دبئی طلب کرلیا، پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ حالات جو بھی ہوں پاکستان آکر انتخابی مہم کی قیادت خود کروں گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: قومی احتساب بیورو نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن بلوچستان اسمبلی انیتا عرفان کیخلاف کرپشن کی شکایات کی جانچ پڑتال شروع کردی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ بگٹی: بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئیں ۔