پشاور: کرم ایجنسی میں افغان سرحد سے متصل علاقے میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: کرم ایجنسی میں افغان سرحد سے متصل علاقے میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انقرا: ترک فوج کے شمالی عراق میں فضائی حملوں میں علیحدگی پسند جماعت کردستان ورکرز پارٹی کے 80 جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک سٹی: امریکا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا پر جنگی جنون سوار ہے اس لیے عالمی برادری اس سے سفارتی اور تجارتی تعلقات توڑ لے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سابق سینیٹر میر مہیم خان بلوچ نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت چین اور وفاقی حکومت کا گوادر میں2کروڑ چائینز کی آباد کاری کا معاہدہ طے پاچکا ہے اور صوبے کے مختلف علاقوں میں ایئر بیس قائم کئے جائیں گے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پنجگور کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: امریکی وزیردفاع جیمز میٹس آئندہ ہفتے پاکستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے اور کثیر الجہتی امور پر پاکستانی قیادت سے گفتگو کریں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی ولی عہد ، وزیر دفاع اور نائب وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو اسلام کا پْرامن تشخص مجروح کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین کی وزارتِ خارجہ نے عندیہ دیا ہے کہ بیجنگ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر بھارت کے تحفظات کے خاتمے کے لیے اقدامات کرنے پر رضامند ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ملک کے مختلف شہروں میں فیس بک، ٹوئٹر سمیت تمام سوشل میڈیا سروسز بند ہوگئیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکہ نے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی پاکستان میں نظر بندی سے رہائی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔