پاکستان کے صوبے بلوچستان میں اخبارات کے اشتہارات پر پابندی لگائے جانے کے حوالے سے حکومت اور اخبار مالکان کے درمیان تنازع ایک بار پھر سامنے آیا ہے۔
بلوچستان کے ’تین اخباروں کے سرکاری اشتہارات بند ‘
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں اخبارات کے اشتہارات پر پابندی لگائے جانے کے حوالے سے حکومت اور اخبار مالکان کے درمیان تنازع ایک بار پھر سامنے آیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لبنان کے صدر میشال عون نے پہلی مرتبہ کھلے عام سعودی عرب پر لبنانی وزیر اعظم سعد حریری کو قید میں رکھنے کا الزام عائد کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صنعا: یمن کے شہر’عدن‘ میں شدت پسند تنظیم داعش کے حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں بنانےاورتوڑنےکامشغلہ ترک کرنا ہوگا جب کہ مشرف کو متبادل لیڈر کے طور پر لانے کی کوشش ناکام ہوگی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستانی شہریوں کو ڈنمارک کی دہری شہریت حاصل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیرس: کلیشی شہر میں سڑک پر نماز جمعہ پڑھنے والے مسلمانوں پر 200 افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد نمازی زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ تاریخ بلوچستان پولیس کی قربانیوں سے بھری پڑی ہے پولیس نے ہمیشہ دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہمراہ عوام کے جان ومال کے تحفظ اور اپنے فرائض کی انجام دہی کے لئے ہراول دستہ کا کردار ادا کیا ہے شہدا کبھی مرتے نہیں اور شہداء کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یا د رکھا جائے گا ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈی آئی جی حامد شکیل پر خود کش حملے کے بعد پولیس، سی ڈی ٹی اور دیگر اداروں کی مشترکہ کارروائی میں تین مبینہ دہشت گرد ہلاک۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آواران کے علاقے کولواہ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں دو مشتبہ افراد ہلاک ہو گئے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈرگ کورٹ بلوچستان کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان سلیمان خیل نے غیر معیاری ،زائد المعیاد اور بلا لائسنس ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمات میں نامزد 14میڈیکل سٹور مالکان کے عدالت کے روبرو پیش نہ ہونے پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے بلکہ 5میڈیکل سٹور مالکان کو اشتہاری قراردینے کے بھی احکامات جاری کردئیے گئے۔