راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ کی اینٹیں نکلنا شروع ہوگئی ہیں اور بہت جلد چوہدری نثار، سعد رفیق اور شاہد خاقان عباسی بھی پارٹی چھوڑ دیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ کی اینٹیں نکلنا شروع ہوگئی ہیں اور بہت جلد چوہدری نثار، سعد رفیق اور شاہد خاقان عباسی بھی پارٹی چھوڑ دیں گے۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: ڈائریکٹر جنرل محکمہ ذراعت حکومت بلوچستان مسعود بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ستر فیصد سے زائد لوگوں کا ذریعہ معاش ذراعت کے شعبے سے وابستہ ہے اگر ذرعی شعبہ ترقی کرے گا تو صوبہ ترقی کرے گا اگر صوبے کے عوام خوشحال ہونگے تو اس کے اثرات پورے ملک پر پڑینگے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: امریکا کی سیکریٹری برائے سلامتی الین ڈیوک کاکہنا ہے کہ داعش اور القاعدہ نائن الیون طرزکے حملوں کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دلی: بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے دیوالی کی خوشی میں علاج کے منتظر تمام پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے ترجمان بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج پاکستان کی عدالتی تاریخ کا اہم دن ہے اور ثابت ہوگیا کہ پاپا ہی پاپی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کی سول وعسکری قیادت نے کوئٹہ شہر سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں شرپسند عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے اور کوئٹہ شہرکی سیکورٹی کو مزید مربوط بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بالٹی مور:امریکی ریاست میری لینڈ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لاہور میں بلیو وہیل گیم کھیلنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ دو افراد کی تلاش جاری ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 کے سربراہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مزید دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے امریکن قونصل خانے پر دھماکے کے مجرم کالعدم تنظیم کے کارندے انوارالحق کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا ہے۔