میڈرڈ: ہسپانوی وزیراعظم نےدھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت خود مختار علاقے کاتا لونیا کانظم ونسق سنبھال سکتی ہے۔
ہسپانوی وزیراعظم کی کاتالونیا کی خودمختاری ختم کرنے کی دھمکی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میڈرڈ: ہسپانوی وزیراعظم نےدھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت خود مختار علاقے کاتا لونیا کانظم ونسق سنبھال سکتی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے جنوبی کوریا کے فوجی دستاویزات کی ایک بڑی تعداد چوری کر لی ہے جس میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو قتل کرنے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
احمد آباد: بھارتی عدالت نے گودھرا ٹرین آتشزدگی کیس میں 11 ملزمان کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: کراچی سمیت سندھ وبلوچستان کا ساحلی علاقہ خطرناک فالٹ لائن زون کی پٹی پرواقع ہے اور زلزلہ وسونامی کا خطرہ موجود ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کا مکمل اعتراف کرے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب کے شہر جدہ میں واقع السلام شاہی محل پر حملے کی اطلاع ملنے کے بعد اس عرب ریاست میں امریکی سفارتخانے نے امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکہ نے باضابطہ طور پر دو یو ایچ ۔60 ہیلی کاپٹر افغان ائیرفورس کے حوالے کیے ہیں جو اس منصوبے کا حصہ ہیں جس کے تحت طالبان باغیوں کے خلاف جاری کارروائیوں کے لیے افغان فضائیہ کی صلاحیت کو مسلسل بڑھانا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاس ویگاس: امریکی ریاست لاس ویگاس میں میوزک کنسرٹ پر فائرنگ کرنے والے ملزم اسٹیفن پیڈک نے ہوٹل میں خفیہ کیمرے لگا رکھے تھے جب کہ ملزم نے حملے سے قبل ایک لاکھ ڈالر بیرون ملک منتقل کیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: میانمار کی فوج کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے والی نوبیل انعام یافتہ برمی رہنما آنگ سان سوچی سے ’’فریڈم آف آکسفورڈ‘‘ کا اعزاز چھین لیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دمشق: شام کے شہر رقہ میں امریکی عسکری اتحاد کے فضائی حملے میں 4 بچوں سمیت 18 شہری جاں بحق ہوگئے۔