چینی بحریہ کے ٹاسک گروپ کا پاکستان کا چارروزہ تربیتی و خیر سگالی دورہ اختتام پذیر

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : چینی بحریہ کے ٹاسک گروپ کا پاکستان کا چارروزہ تربیتی و خیر سگالی دورہ آج اختتام پذیر ہوگیا ۔ چینی بحری افواج کے تین جہاز چانگ چن، جنگ ژونگ اور چاؤ ہواس ٹاسک گروپ کا حصہ تھے جس کی قیادت چین کے مشرقی بحری بیڑے کے ڈپٹی کمانڈررئیر ایڈمرل شین ہاؤ کررہے تھے۔



ایران میں ہونیوالی دہشتگرد واقعات میں براہ راست سعودی عرب ملوث ہے ،جواد ظریف

| وقتِ اشاعت :  


اوسلو+ناروے: ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے الزام لگایا ہے کہ ایران میں دہشت گردی کے واقعات میں براہ راست سعودی عرب ملوث ہے، اوسلو فورم میں تقریر کرتے ہوئے جواد ظریف نے الزام لگایا کہ سعودی عرب باقاعدہ دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے۔



ایرانی شہر جاسک میں فورسز کی کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک ،اہل سنت کے 80 افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


جاسک : مکران کوسٹ کے ساحلی شہر جاسک میں ایرانی پولیس نے داعش کے 4دہشت گردوں کو ایک مقابلے میں ہلاک کیا، ان میں سے دوساحلی شہر جاسک کے باشندے تھے اور باقی دو غیر ملکی تھے۔



بلوچستان بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجو کیشن کوئٹہ پروفیسر ڈاکٹر سراج احمد کاکڑ، کنٹرولر امتحانات سید عباد اللہ شاہ غرشین، سیکرٹری شوکت علی سر پرہ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔



بلوچستان میں جاری جبر سے تمام بلوچ یکساں متاثر ہیں، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی جانب سے 8جون لاپتہ افراد کی مناسبت سے منایا گیا۔ لاپتہ افراد کے حوالے سے سوشل میڈیا میں مہم چلانے کے ساتھ ساتھ تنظیم نے اپنے مغوی اور گمشدگی کے بعد قتل کیے جانے والے کارکنوں اور رہنماؤں کی رپورٹ میڈیا نمائندوں کو بھی پیش کی۔



سمندروں کے تحفظ اور بقاء کے حوالے سے کی جانے والی عالمی اور قومی کاوشوں میں پاک بحریہ موثر کردار ادا کرتی رہے گی ،نیول چیف

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : سمندر وں کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور سمندروں کے تحفظ اور بقاء سے متعلق پاک بحریہ کے افسروں اور جوانو ں میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے پاکستان نیوی میں آج سمندروں کا عالمی دن نہایت جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔