بلوچستان ،کینسر کے مرض میں مبتلا ایک اور چراغ گل ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کو کینسر کا مرض تیزی سے اپنے پنجوں میں جھکڑ رہا ہے ہم اپنی کمزوریوں ،ڈاکٹروں کی نااہلی اور انتظامی ناکامی کے باعث اس مرض کے سامنے بند باندھنے میں ناکام ہو چکے ہیں بلوچستان کا اور ایک چراغ جو کینسر کا شکار ہوکرہمیشہ کیلئے بجھ گیا۔



افغانستان کو پاکستان کی غیر اعلانیہ جارحانہ جنگ کا سامنا ہے، افغان صدر کا الزام

| وقتِ اشاعت :  


کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ایک مرتبہ پھر الزام لگایا ہے کہ افغانستان کو پاکستان کی غیر اعلانیہ جارحانہ جنگ کا سامنا ہے اور گزشتہ 2 برسوں کے دوران 11 ہزار غیر ملکی جنگجو داعش میں شمولیت کے لیے افغانستان آچکے ہیں۔



نصیر آباد ،سرکاری بجٹ کو ٹھکانے لگانے کیلئے آفسران سرگرم

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد میں ماہ جون میں سرکاری بجٹ کو ٹھکانے لگانے کیلئے آفیسران سر گرم ہوگئے دفاتر سنسان گھروں میں ڈیرے ڈال دیئے گئے ڈیزل پیڑول گاڑیوں مرمت اسٹیشنری ٹرانسپورٹ میڈیکل کے جعلی بلوں کے حصول کیلئے بھاگ دوڑ فائلوں کا پیٹ بھرنے لگے ۔



کوئٹہ کے تمام ہسپتالوں میں نرسز نے ڈیوٹی سے بائیکاٹ کیا

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: نرسز ایکشن کمیٹی اور بلوچستان نرسز ایسوسی ایشن کی کال پر کوئٹہ کے تمام ہسپتالوں نرسز نے ڈیوٹی سے بائیکاٹ کیا ۔صوبائی صدر گلفام کاکڑ ، نرسز ایکشن کمیٹی کے چیئرمین امیلیہ ویلیم ، مارگریٹ فلورنس، یونٹ صدر محمد سلیم حسنی، عبدالستار بلوچ، ریاض لوئیس ، عنایت اللہ، مینا لوتھر، شائستہ صنوبر نے کہا ہے کہ ہمیں ہمارا حق نہیں دیا جا رہا جس کی وجہ سے مجبوری کے تحت ہمیں ہڑتال کرنا پڑتی ہے ۔



دنیا کی مہنگی ترین نئی گاڑی

| وقتِ اشاعت :  


جب نام ہو رولز رائس کی تو ذہن میں ایک انتہائی مہنگی گاڑی کا خیال آتا ہے مگر اس کمپنی نے دنیا کی مہنگی ترین نئی سواری فروخت کے لیے پیش کردی ہے۔