کوئٹہ، کانگو کے شبے میں دو مریض ہسپتال میں داخل

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: فا طمہ جنا ح ہسپتا ل میں کا نگو کے شبے میں 2مر یض دا خل تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے جناح ہسپتال میں کانگو کے شبے میں دو مریض 21سالہ عبدا لجمیل اور 27سالہ عبدا لکریم کو ناک اور منہ سے خون آ نے اور شدید بخار کی شکایت پر کو ئٹہ لا یا گیا ۔



اخبارات کو میرے اور میرے حلقے کے لو گوں کے بیانات شائع کر نے سے روکا جارہا ہے ، نعمت زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : مسلم لیگ (ن) کے رہنما ء سینیٹر میر نعمت اللہ زہری نے کہا ہے کہ میرے پارٹی اور سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہونے کے فیصلے کے بعد میر ے حلقے کے بہت سے لوگوں نے مسلم لیگ (ن) سے استعفی دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔