منجھو شوری پولیس کا سرچ آپریشن مسروقہ موٹر سائیکلیں و اسلحہ برآمد

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ منجھو شوری اور پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس کا سرچ آپریشن سات مسروقہ موٹر سائیکلیں اسلحہ بر آمد کرکے چوری ڈکیتی اغواء قتل غارت کی سنگین



سربراہ کم جانگ کو قتل کرانے کا امریکی منصوبہ ناکام بنادیا، شمالی کوریا کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے دعوی کیا ہے کہ امریکا اور جنوبی کوریا کے خفیہ اداروں نے ملک کے سربراہ کم جانگ ان کو قتل کرانے کا منصوبہ بنایا تھا جسے کامیابی سے ناکام بنادیا گیا۔



عالمی یوم صحافت ، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تقاریب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +اندرون بلوچستان : عالمی یوم صحافت کے حوالے سے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ریلیاں اور تقاریب کاانعقاد ، تقاریب میں مقررین نے بلوچستان میں صحافت کو درپیش خطرات پر روشنی ڈالی اور اس بات کا عزم کیا کہ وہ صحافت کو اس کی اصل روح کے مطابق بحال کریں گے



بلوچستان کے صحافی عدم تحفظ کا شکار ہے، رؤف مینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی راہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی میر عبدالرؤف مینگل نے کہا ہے کہ تین مئی کو صحافت کا عالمی دن جس مقصد کے لیئے منایا جا تا ہے اس کا مقصد شہید صحافیوں کو خراج عقیدت اور ان کی قربانیوں کا اعترف کرنا ہے



بلوچستان کے صحافی نامساعد حالات میں فرائض سر انجام دے رہے ہیں، اسد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان میں صحافیوں کی قربانیوں کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائیگا بلوچستان کے صحافیوں نے جن نا مساہدحالات میں اپنی فرائض سر انجام دی ہے وہ قابل ستائش ہے ہم صحافیوں کو انکی گرانقدار خدمات پر سلام پیش کرتے ہوئے



فوجیوں کی بےحرمتی: ‘بھارت اپنی مرضی کےوقت اورمقام پر بدلہ لےگا’

| وقتِ اشاعت :  


لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب 2 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ان کی لاشوں کو مسخ کیے جانے کے بھارتی دعوؤں کی اسلام آباد کی جانب سے سختی سے تردید کے باوجود بھارت کے وائس چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سارتھ چند کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج ‘جو کرے گی’ اسے عوام کے سامنے بیان نہیں کیا جاسکتا۔



مریم نواز کو بچانے کیلیے طارق فاطمی اور راؤ تحسین کو قربانی کا بکرا بنایا گیا، اعتزازاحسن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس معاملے میں مریم نواز کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے اور اس کے لیے طارق فاطمی اور راؤ تحسین کو قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے۔