آسٹریلیا میں عام انتخابات اپوزیشن پارٹی نے جیت لیے، وزیراعظم نے شکست تسلیم کرلی

| وقتِ اشاعت :  


آسٹریلیا میں پارلیمانی انتخابات میں مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک ووٹنگ کا عمل جاری رہا اور لاکھوں آسٹریلوی شہریوں نے حق رائے دہی استعمال کیا۔



ٹیکنیکل جسٹس نےشہباز اورحمزہ کوجیل کےبجائے اقتدارمیں بٹھا دیا، فواد چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ جج صاحب عام مقدمات کی طرح شہبازشریف اورحمزہ شہباز کے مقدمے کو لیں تو ضمانت خارج ہوتی اوردونوں جیل جاتے۔ ٹیکنیکل جسٹس نے دونوں کوجیل کے بجائے ایوان اقتدار میں بٹھا دیا۔



صدر جوبائیڈن کے دورے کے موقع پر شمالی کوریا جوہری تجربہ کرسکتا ہے، جنوبی کوریا

| وقتِ اشاعت :  


سیئول: جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا اپنے جوہری تجربے کے لیے تیار ہے اور امریکی صدر جوبائیڈن کے ٹوکیو اور سیئول کے دورے کے دوران وہ جوہری تجربہ کرسکتا ہے۔



عمر سرفراز کا گورنر شپ سے برطرفی کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


ذرائع کے مطابق برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ عہدے سے ہٹائے جانے کا کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن جلد عدالت میں پیش کریں گے جس کے لیے انہوں نے آئینی ماہرین سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔



ٹک ٹاکرز نے ویڈیو کی خاطر مارگلہ کوآگ لگادی، ایک گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


ٹک ٹاکرز جنگلات کے دشمن بن گئے، مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں آگ لگا کر ویڈیو بناتے رہے۔ وائلڈ لائف بورڈ نے ملزمان کی نشاندہی کرلی جبکہ پولیس نے ایک ٹک ٹاکر کو ایبٹ آباد سے گرفتار کرلیا، خاتون ٹک ٹاکر سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری کی بھی کوشش کی جارہی ہے۔