سبی،پانی بجلی بحران کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاجی جلسہ

| وقتِ اشاعت :  


سبی: سبی میں پینے کے صاف پانی ،بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کسان پیکج کے تحت اعلان کردہ رقم کی عدم ادائیگی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف سبی کے زیر اہتمام احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا احتجاجی جلسہ سے پاکستان تحریک



کیچ، مردم شماری کے عملے کاکارکن اغواء

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ سے نامعلوم افراد نے مردم شماری عملے کے رکن کو اغواء کرلیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق کیچ کی تحصیل بلیدہ میں بٹ بلیدہ کے مقام پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اسکول ٹیچر محمد عمر ولد دل مراد کو اسلحہ کے زور پر اغواء کرلیااور نامعلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے۔



کوئٹہ کو خوبصورت بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائینگے، ڈاکٹر عمر بابر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان ڈاکٹر عمر بابر ، میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ نے کہا کہ کوئٹہ کو خوبصورت بنانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائیں گے شہر کو صاف ستھرارکھنے کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے



وندر سمندر سے نایاب مچھلی پکڑی گئی

| وقتِ اشاعت :  


سونمیانی وندر: لسبیلہ کے ساحلی علاقے ڈام بندر کے سمندرسے نایاب مچھلی پکڑی گئی۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز لسبیلہ کے ساھلی علاقے ڈام بندر کے کھلے سمندر میں ڈام کے رہائشی