جس ہوٹل میں ٹھہرا وہاں لکھا تھا کہ پانی پینے کے قابل نہیں،وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے گوادر جلسے سے خطاب کے دورا ن پینے کے صاف پانی کا تذکرہ کرتے ہئے کہا کہ جس ہوٹل میں ٹھہرا ہوا ہوں اس میں بھی لکھا ہے کہ پانی پینے کے قابل نہیں ‘ اگر ہوٹل کا پانی ایسا ہے تو غریب بستیوں کا کیسا ہو گا ۔



گلوبل وارمنگ کے باعث سمندر تیزی سے گرم ہورہے ہیں، تحقیق

| وقتِ اشاعت :  


لندن: سمندر دنیا کے 70 فیصد سے زائد رقبے پر موجود ہیں اور عالمی موسموں پر ان کا غیرمعمولی اثر ہوتا ہے لیکن اس حوالے سے بری خبر یہ ہے کہ گلوبل وارمنگ سے ہونے والی حرارت تیزی سے سمندروں میں اتر رہی ہے اور اب ہمارے پرانے اندازے کے مقابلے میں سمندر 13 فیصد تیزی سے گرم ہورہے ہیں۔



محکمہ خزانہ میں میرٹ کے مطابق بھرتیاں کی جائیں گی ، اکبر حسین درانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکریٹری خزانہ اکبر حسین درانی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل ٹریژری و اکاؤنٹس کے زیر اہتمام این ٹی ایس ٹیسٹنگ سروس کے ذریعے محکمہ خزانہ ٹریژری و اکاؤنٹس کی مختلف خالی آسامیوں کے کامیاب انعقاد کو سراہتے ہوئے کہاکہ حالیہ بھرتیوں میں میرٹ کے عین



طبی سہولیات کی فراہمی میں ایف سی ہسپتال کی خدمات قابل ستائش ہیں، رؤف بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبے میں طبی سہولیات کی فراہمی میں ایف سی ہسپتال کی خدمات قابل ستائش ہیں ۔ یہ بات ایڈیشنل سیکرٹری صحت عبدارؤف بلوچ ،ڈائریکر جنرل ہیلتھ سینئر ڈائریکٹر مسعود نوشیروانی کے ہمراہ ایف سی ہسپتال کے تفصیلی دورہ کے دوران کہی۔



ایران کا پاکستانی حدود پر راکٹ فائر کرنے کی تردید

| وقتِ اشاعت :  


نوکنڈی: پاک ایران سرحد کچھاؤ کے مقام پر پاکستانی حدود میں فائر کیے گئے گولوں کی جگہ کا پاکستانی اور ایرانی حکام نے معائنہ کیا تفصیلات کیمطابق اسٹنٹ کمشنر مہراللہ بادینی ،رسالدار میجر اکبرخان سنجرانی،ایف سی سیندک ونگ کمانڈر نے ایرانی



سوشل میڈیا کی مدد سے طوفان اور سیلاب کی پیش گوئی

| وقتِ اشاعت :  


لندن: برطانیہ کی واروِک یونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنس کے ماہرین نے ایسا الگورتھم ایجاد کیا ہے جو سوشل میڈیا پر کی جانے والی پوسٹوں کو دیکھتے ہوئے کسی ممکنہ طوفان یا سیلاب کی آمد سے قبل از وقت ہی خبردار کرسکتا ہے۔