عامر لیاقت نے دانیہ شاہ کے الزامات مسترد کردیے

| وقتِ اشاعت :  


رکن قومی اسمبلی، نام نہاد اسکالر اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین نے تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ کے سنگین الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ایسے ثبوت لانے کا اعلان کردیا، جنہیں لوگ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔



کراچی کا اورنج لائن پراجیکٹ عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب

| وقتِ اشاعت :  


کراچی میں اورنج لائن منصوبے کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ پراجیکٹ کے لیے 100 فیصد فنڈز سندھ حکومت نے فراہم کیے ہیں، بسیں چند روز میں کراچی پہنچ جائیں گی۔



ایپل، گوگل اور مائیکرو سافٹ پاس ورڈ فری سائن ان سروس کے لیے متحد

| وقتِ اشاعت :  


پاس ورڈ کے بغیر مختلف سروسز میں سائن ان ہونا کسی حد تک ممکن ہے مگر اکثر ایسا بہت مشکل ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ 3 بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے اس مشکل کو حل کرنے کے لیے متحد ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایپل، گوگل اور مائیکرو سافٹ فیڈو الائنس اور ورلڈ وائیڈ ویب… Read more »



رانا ثنا کل کے بجائے آج گرفتار کریں ہم تیار ہیں، شیخ رشید

| وقتِ اشاعت :  


 راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ رانا ثنااللہ کہہ رہے ہیں کہ گھروں سے نکال کے ماریں گے، ابھی وہ حالات نہیں آئے ہیں یہ منہ اور مسور کی دال، یہ دھمکیاں دے رہے ہیں گھروں سے پکڑیں گے، کل پکڑنا ہے تو آج پکڑیں ہم تیار ہیں۔ 



حافظ سعید کے گھر کے باہر دھماکے کا ماسٹر مائنڈ اور سہولت کار گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) لاہور کے ڈی آئی جی سی افضال کوثر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں کچھ عرصہ پہلےکیے گئے دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔



اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس 16مئی تک ملتوی کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کی گرفتاری پر اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس 16 مئی تک ملتوی کر دیا۔ اجلاس ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر پرویز الہٰی نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی میں نے کروانی ہے… Read more »