بلوچستان میں داعش اور طالبان کا کوئی وجود نہیں ہے ،سرفر از بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفر از بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں داعش اور طالبان کا کوئی وجود نہیں ہے غیر ملکی ایجنسیاں پاکستان کو ترقی کر نا نہیں دیکھ سکتے بلوچستان میں دہشتگردی پر قابو پالیں گے چند دہشتگرد باقی ہے جلد خاتمہ کرینگے



خضدار سانحہ کوئٹہ کیخلاف طلباء اساتذہ اور ملازمین کی احتجاجی ریلی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : سانحہ کوئٹہ ،وکلاء ،صحافیوں اور شہریوں کی شہادت کے خلاف انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کے طلباء ،اساتذہ اور ملازمین کا ریلی ،ریلی میں صوبائی وزیر زراعت سردار محمد اسلم بزنجو ،وائس چانسلر انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار بریگیڈئر (ر) محمد امین ،نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر میر طاہر بزنجو و دیگر کی شرکت



اسد ترین کی بازیابی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی خان ترین کے بیٹے کی باحفاظت بازیابی کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے۔



لا پتہ بلو چو ں کی مسخ لا شو ں کی برآ مد گی کا سلسلہ جا ری ، بی ایچ آ ر او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے رواں ہفتے بلوچستان کے مختلف علاقوں سے لاپتہ نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ نوجوانوں کی حراستی قتل کا شدت سے جاری رہنا انتہائی پریشان کن ہے۔



لاہور انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو چیئرنگ کراس پر جلسے کی اجازت دینے سے انکار

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: مقامی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو چیئرنگ کراس پر جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ لاہور میں چیئرنگ کراس پر جلسے کے حوالے سے مقامی انتظامیہ اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے۔



کراچی: پولیس نے عزیر بلوچ کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : نبی بخش پولیس نے عدالت سے عزیر بلوچ کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔ لیاری گینگ وار کے عزیر بلوچ کے خلاف نبی بخش تھانے میں انسداد دہشت گردی اور دھماکا خیز مواد رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔



خون کی شریانوں کو جنبش دے کر فالج سے بچانے والا آلہ تیار

| وقتِ اشاعت :  


اسٹاک ہوم: سائنسدانوں نے فالج کے حملے کے بعد دماغ کو مزید نقصان سے بچانے والا ایک آلہ تیار کیا ہے جو دماغی شریانوں کی جانب ارتعاشات (وائبریشن) بھیج کر دماغ میں خون کی رکاوٹ کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔



کوئٹہ، کلی قمبرانی سے گزشتہ سال لاپتہ 3نوجوان تاحال بازیاب نہیں ہوسکے،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال کلی قمبرانی سے گزین خان قمبرانی ، محمد سلیمان قمبرانی ، محمد ایاز قمبرانی کی اغواء نما گرفتاری کر کے انہیں لاپتہ کر دیا گیا تھا جو ہنوز لاپتہ ہیں



24 اپریل کواسلام آباد میں ہمارا دھرنا نہیں یوم تاسیس ہے، شاہ محمود قریشی

| وقتِ اشاعت :  


چار سدہ: تحریک انصاف کے سینئیر رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم جمہوریت کو کسی صورت پٹڑی سے اتارنے کے حامی نہیں جب کہ 24 اپریل کواسلام آباد میں ادھرنا نہیں یوم تاسیس ہے۔