الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں بینچ کے سامنے اسلام آباد ہائیکورٹ کافیصلہ پڑھ کرسنایاگیا کہ فارن فنڈنگ ثابت ہوئی تو اس کا اثرجماعت اور چیئرمین دونوں پرہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں بینچ کے سامنے اسلام آباد ہائیکورٹ کافیصلہ پڑھ کرسنایاگیا کہ فارن فنڈنگ ثابت ہوئی تو اس کا اثرجماعت اور چیئرمین دونوں پرہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ووٹنگ والے دن پولیس اہلکاروں پرتشدد میں ملوث ارکان کوگرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین گذشتہ روز جلسے کے لیے اسلام آباد سے کراچی چارٹر طیارے میں پہنچے تھے جس کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اس کا کرایہ دبئی میں مقیم پاکستانی بزنس مین نے ادا کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن پنجاب کے رہنما رانا مشہود نے پرویز الہٰی پر تشدد کی تردیدکرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ یہ کیسا بازو ٹوٹا تھا جو دو منٹ میں جڑ گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی نے کبھی اپنے کپتان کو مایوس نہیں کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ق کے رہنما اور حمزہ شہباز کے مدمقابل وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار پرویز الٰہی نے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر کہیں اور سے ہدایات لینے کا الزام عائد کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ہفتے کو قومی اسمبلی آمد کے موقع شہبازشریف سے صحافیوں نے کئی سوالات کئے تاہم وزیراعظم نے مختصر جوابات پر اکتفادہ کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن راناثنااللہ کا کہنا تھا کہ نیب کا ادارہ انتقام کے لیے بنایا گیا تھا لیکن ہم کسی سے انتقام نہیں لیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی بیوہ اور بلقیس ایدھی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن بلقیس ایدھی 74 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کےمالک ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کو خریدنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے اور ٹوئٹر کے فی شیئر کی قیمت 54.20 ڈالر ادا کرنے کی پیشکش بھی کی ہے۔