ڈی جی آئی ایس پی آرکا بیان نیشنل سکیورٹی کونسل اعلامیےکی ہی توثیق ہے، فواد چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان نیشنل سکیورٹی کونسل اعلامیےکی ہی توثیق ہے،  سیکیورٹی کونسل نےکہا بیرونی مداخلت کی مذمت کرتے ہیں، لفظ سازش استعمال نہیں ہوا۔



پی ٹی آئی کے نام سے کسی رکن کو اپوزیشن لیڈر نامزد نہ کیا جائے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کوکہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ارکان پارلیمنٹ سے مستعفی ہوچکے ہیں، پی ٹی آئی کے نام سے کسی رکن کو اپوزیشن لیڈر یا کمیٹی کا رکن نامزد نہ کیا جائے۔



رنبیر کپور کی والدہ نے بالآخر شادی کی حتمی تاریخ بتادی

| وقتِ اشاعت :  


بھارتی میڈیا کے مطابق پہلے افواہیں تھیں کہ دونوں اداکار 13 اپریل سے 17 اپریل کے درمیان شادی کرلیں گے تاہم گزشتہ روز عالیہ کے سوتیلے بھائی اور فٹنس ٹرینر راہول بھٹ نے بتایا کہ یہ بات سب کے علم میں ہے کہ شادی ہورہی ہے لیکن جو تاریخیں میڈیا پر زیر گردش ہیں ان پر اب شادی نہیں ہوگی۔