کوئٹہ یخ بستہ ہواؤں کی لپیٹ میں، کاروبار زندگی مفلوج، گیس پریشر میں کمی پر عوام نے گھیراؤ کی دھمکی دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آئی این پی)وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہے ،جس کی وجہ سے کوئلے اور لکڑی کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ کوئٹہ شہر میں گیس پریشر کی کمی کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ، شہریوں نے دھمکی دی ہے کہ… Read more »



اختیارات میں مداخلت کی جارہی ہے، لیگی وزراء کی نواب زہری سے شکایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( این این آئی) بلوچستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر پارلیمانی لیڈر چیف آف جھالاوان سینئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری سے بدھ کے روز زہری ہاؤس میں ارکان اسمبلی مسلم لیگ ن کے صوبائی عہدیداروں قبائلی شخصیات اعلیٰ بیوروکریٹس نے ملاقاتیں کی اور ان سے مختلف امور پر تبادلہ خیال… Read more »



مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری مقامی لوگوں کے استحصال کے برابر ہے،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آن لائن ) بلوچستان نیشنل پارٹی نے افغان مہاجرین کے انخلاء کے بغیر مردم شماری کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے لاکھوں کی تعداد میں افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری غیر قانونی اور بلوچستان کے حقیقی عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے اور عوام کے معاشی اور معاشرتی… Read more »



وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا لانگ مارچ ٹھٹھہ پہنچ گیا، سیاسی و سماجی تنظیموں کا استقبال

| وقتِ اشاعت :  


ٹھٹھہ ( آئی این پی ) بلو چستان کے لا پتہ افراد کی با زیا بی کیلئے کو ئیٹہ سے اسلام آباد تک نکالا گیا پیدل لانگ ما رچ کے شرکاء کا ٹھٹھہ پھچنے پر شا ندار استقبال کیا گیا . مکلی کے حدود میں پھچنے پر ٹھٹھہ کی سیا سی سما جی تنظیموں کے… Read more »



رکھنی سے لاش برآمد، کوئٹہ میں دکاندار قتل، پنجگور میں ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹ حملے

| وقتِ اشاعت :  


اندرون بلوچستان(اسٹاف رپورٹر+ نامہ نگار)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر فائرنگ کے دوواقعات میں حجام جاں بحق جبکہ ہندو تاجر زخمی ہو گیا رکھنی سے ایک شخص کی بوری بند لعش برآمد پنجگور میں نامعلوم افراد کی ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ خاران میں ہوٹل بر فائرنگ سے مزدور زخمی ہو گیا… Read more »



بلوچ نسل کشی و زلزلہ متاثرین تک عالمی اداروں کو رسائی نہ دینے کیخلاف کل شٹرڈاؤن ہوگا، بی این ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان میں آپریشن ماورائے آئین و قانون گرفتاریوں گمشدگیوں ،بلوچ نسل کش پالیسیوں اور زلزلہ متاثرہ بلوچ علاقوں میں عالمی امدادی اداروں کو رسائی نہ دینے کے خلاف بلوچ نیشنل فرنٹ کی اپیل پر بلوچستان بھر میں20 دسمبر کو شٹرڈاؤن ہوگا ترجمان نے جاری کئے جانے والے بیان میں کہا کہ ڈیرہ بگٹی… Read more »



طالبان سے اپیل ہے کہ وہ مذاکرات کیلئے آگے آئیں، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


میڈ یا سے بات چیت میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک کو امن کی ضرورت ہے اوروہ طالبان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ مذاکرات کے لئے آگے آئیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کا فیصلہ تمام سیاسی جماعتوں نے کیا ہے۔



فیفا ورلڈ کلب کپ میں بائرن میونخ نے ایشین چمپئن گوانگ ڑو کوہرا دیا

| وقتِ اشاعت :  


رباط(آزادی نیوز)فیفا ورلڈ کلب کپ میں بائرن میونخ نے ایشین چمپئن گوانگ ڑو کو تین گول سے ہرا دیا۔ مراکو میں ہونے والے میچ کو دیکھنے کیلئے شائقین کی بڑی تعداد اسٹیڈیم پہنچی،بائرن نے ابتدا ہی سے بھرپور حملے کئے ،لیکن پہلی کامیابی ملی کھیل کے چالیسویں منٹ میں جبFranck RIBERY نے خوبصور ت گول… Read more »



کوئٹہ شہر میں یکے بعد دیگرے2دھماکے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آزادی نیوز)کوئٹہ شہر میں یکے بعد دیگرے2دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔دھماکوں کی آواز بہت شدید ہے تاہم فوری طور پر دھماکوں کی نوعیت کے بارے میں تفصیلات واضح نہیں ہیں۔پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں دھماکے کی جگہ پر روانہ ہو گئی ہیں۔  



شکیل آفریدی کے مقدمے کا فیصلہ مبہم ہے: فاٹا ٹربیونل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد (آزادی نیوز)فاٹا ٹربیونل نے کہا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے خلاف کارروائی میں مبینہ طور پر امریکہ کی مدد کرنے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی مقدمے کا فیصلہ مبہم ہے۔ عدالت نے شکیل آفریدی کی جانب سے مقدمے کی دوبارہ سماعت کی اپیل نمٹاتے ہوئے یہ معاملہ دوبارہ کمشنر… Read more »