
مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ تمہارے جلسوں اور دھمکیوں سے کسی کو کوئی خوف نہیں ہے، آئین واضح ہے کہ اگر کوئی عمل ہوگا تو کیا کارروائی کی جاسکتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ تمہارے جلسوں اور دھمکیوں سے کسی کو کوئی خوف نہیں ہے، آئین واضح ہے کہ اگر کوئی عمل ہوگا تو کیا کارروائی کی جاسکتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ شیخ رشید ملک کے وزیر داخلہ ہیں یا گلی کے غنڈے، سب کو پتا ہے یہ کتنے بڑے طرم خان ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے سمری تیار کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومتی وفد اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے رہنماؤں کی ملاقات طے ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کو این او سی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سڑک بلاک کرکے سرینگر ہائی وے پر اسٹیج بنانے کی منصوبہ بندی کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور سے ن لیگ کا مہنگائی مکاؤ مارچ مریم نواز اور حمزہ شہبازکی قیادت میں روانہ ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں کے باعث ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہےکہ کل دن 11 بجے اسمبلی اجلاس ہے لیکن اسمبلی سیکرٹریٹ ایجنڈے سے ہی لاعلم ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے تحریک انصاف اور جے یو آئی ف کو جلسہ کرنے کی مشروط اجازت دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت ایک ہی پتہ ہے وہ تحریک عدم اعتماد کا ہے۔172ووٹوں کا پتہ ہے جو ان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔