خانیوال میں پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کے دوران ڈرون آصفہ بھٹو زرداری سے ٹکرا گیا، جس کے باعث ان کے چہرے پر زخمی آیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومت اور مہنگائی کیخلاف کراچی سے لانگ مارچ پنجاب پہنچ چکا ہے، جہاں خانیوال میں پی پی کارکنان نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو زرداری… Read more »
پاکستان میں جعلی اور نام نہاد کمپنیاں اور انکے مالکان آزاد۔۔۔وفاقی و حساس اداروں کی رپورٹس کو بھی ردی میں ڈال دیا گیا۔۔۔ دو سال گزر جانے کے بعد بھی بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے والے افراد کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سائبر اور آن لائن کاروبار کرنے والی کمپنی اے بی ٹیک سوشل میڈیا پر آن لائن فراڈ اور جعلی ہتھکنڈوں سے پیسہ ایٹھنے کے دھندے میں ملوث تھی،پاکستان میں سائبر اور آن لائن کاروبار کرنے والی کمپنی اے بی ٹیک سوشل میڈیا پر آن لائن فراڈ اور جعلی ہتھکنڈوں سے پیسہ ایٹھنے کے دھندے میں ملوث تھی دو سال قبل جاری ہونے والی حساس ادارے کی رپورٹ میں سب واضح تھا۔
وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں کرائم کی خطرناک حدتک اضافے کے پیش نظر اسٹریٹ کریمنلز کی ای-ٹیگنگ کا قانون تیار کرکے جائزے کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔
مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم کا فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔