ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ معمولی نہیں قومی سانحہ ہے، شاہد خاقان

| وقتِ اشاعت :  


سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی 2021 کی تازہ رپورٹ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔



مائیکل اوون کامیاب جوان فٹبال ایمبیسیڈر کام کرینگے، عثمان ڈار

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ لیجنڈ فٹبال اسٹار مائیکل اوون بطور کامیاب جوان فٹبال ایمبیسیڈر کام کریں گے، مائیکل اوون نے کہاکہ پاکستانی نوجوانوں سے کہتا ہوں پیشہ ور فٹبالر بنیں ۔



’27 فروری سے پہلے بلدیاتی قانون کا معاملہ حل نہ ہوا تو بلاول ہاؤس پرپڑاؤ ڈالیں گے’

| وقتِ اشاعت :  


امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق نے حکومت سندھ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 فروری سے پہلے بلدیاتی قانون کا معاملہ حل نہ ہوا تو سندھ اسمبلی کے سامنے جاری مارچ بلاول ہاؤس پرپڑاؤ ڈالے گا۔



افغانستان کے حالات کی وجہ سے دہشت گردی سر اٹھانے لگی ہے، پرویز خٹک

| وقتِ اشاعت :  


نوشہرہ: وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ افغانستان کے حالات کی وجہ سے دہشت گردی سر اٹھانے لگی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام ادارے الرٹ ہیں اور کوشش ہے کہ دہشت گردی کے واقعات نہ ہوں۔