وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، جس طرح سے پہلے اسپتالوں پر دباؤ تھا اب ایسا نہیں ہے۔
لاک ڈاؤن کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے، سعید غنی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، جس طرح سے پہلے اسپتالوں پر دباؤ تھا اب ایسا نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاڑکانہ: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے لاڑکانہ کو بھٹو کا شہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری سے حساب لیں گے، سندھ میں انقلاب لانے کا آغاز لاڑکانہ سے کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ایک بڑے ڈاکو کو لندن بھگا دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی قومی اسمبلی میں تقریر کو وزارت عظمیٰ کیلئے انٹرویو قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 24 جنوری کو کسانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کال دی ہے اور ان کی کال پر ملک میں لاکھوں کی تعداد میں ٹریکٹر نکلیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ہمیں 2001ء کا قانون بحال کرنے کے لیے ڈکٹیٹ کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نون لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی بے روزگاری اور غربت سے عوام مر رہی ہے، وزیر اعظم کو ٹوئٹ نہیں نالائقی کا ماتم کرنا چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف عدلیہ کے خلاف سازش کا مرکزی کردار ہیں، رانا شمیم کے حلف نامے کے پیچھے بھی وہی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس سال اوور سیز پاکستانیوں نے 31 ارب ڈالر ز پاکستان بھجوائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماہر قانون سید طارق محمود الحسن کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز تعینات کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ مڈل کلاس طبقے کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ تنخواہ دار طبقے کو مشکلات کا سامنا ہے۔