مڈل کلاس کو ریلیف دینے کے اقدامات کر رہے ہیں، تنخواہ دار طبقے کو مشکلات ہیں: حماد اظہر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ مڈل کلاس طبقے کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ تنخواہ دار طبقے کو مشکلات کا سامنا ہے۔



مریم نواز کا شیئر کردہ ٹرک آرٹ والا ٹرک چوری کا تھا؟ حقیقت کھل گئی

| وقتِ اشاعت :  


مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ دنوں والد میاں محمد نواز شریف کے ٹرک آرٹ کی ایک تصویر شیئر کی تھی اور ساتھ ایک سرائیکی گانا بھی لکھا تھا جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہوئے تھے ۔