جنوبی پنجاب صوبے کا قیام، حکمران جماعت کی اپوزیشن کو ملکر آگے بڑھنے کی دعوت

| وقتِ اشاعت :  


جنوبی پنجاب صوبے کی بازگشت پھرسنائی دینے لگی، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سیاسی جماعتوں کودعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی وابستگی سے بالاترہوکر قومی مفاد میں آئینی ترمیم پراتحاد ضروری ہے۔



ن لیگ سے شریفوں کو نکالنے کی نئی آڈیو سامنے آنے والی ہے، شہباز گل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ سے شریفوں کو نکالنے کی نئی آڈیو سامنے آنے والی ہے۔ چاروں شریف ڈیل اور ڈھیل دینے کے باوجود نہیں بچ سکتے۔