خضدار: سونارو کے مقام پر تیز رفتار کا ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی چار افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ریسکیو 1122کے طبی عملہ نے ابتدائی طبی امداد پہنچانے کے بعدمزیز علاج کے لیے سول ہسپتال لسبیلہ منتقل کر دیا
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: سونارو کے مقام پر تیز رفتار کا ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی چار افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ریسکیو 1122کے طبی عملہ نے ابتدائی طبی امداد پہنچانے کے بعدمزیز علاج کے لیے سول ہسپتال لسبیلہ منتقل کر دیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب حکومت نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے جائزے کیلئے بورڈ تشکیل دیدیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے برطانیہ میں مقیم نواز شریف نے خود کو صرف پاکستانی ہائی کمیشن کے حوالے کرنا ہے، انہیں عزت و احترام کے ساتھ واپس لائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پڈعیدن کے قریب کراچی سے اسلام آباد جانے والی گرین لائن ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے کے باعث اپ ٹریک پر ٹریفک معطل ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے آڈیو کلپ کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن قائم کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران مبینہ آڈیو کا فرانزک تجزیہ کرانے کی پیشکش کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اور پاکستان بار کونسل سے غیر ملکی مستند فرانزک ایجنسیوں کے نام طلب کر لیے ہیں اور کیس میں معاونت کی ہدایت کی ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ایک ماہ میں مکہ ٹیرس کے غیر قانونی حصے کو گرانے کا حکم دےدیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ منی بجٹ پاس کرالیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین بہت جلد ‘مصنوعی چاند’ کو متعارف کرا دے گا جس میں زمین کے سیٹلائیٹ جیسی کشش ثقل اور ماحول موجود ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کی نئی لہر میں شدت آ رہی ہے، شہریوں کو سنجیدگی دکھانا ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج عوام کا معاشی اور پارلیمان کا آئینی قتل ہو گا۔