پنجاب کی جیلوں میں سیکیورٹی کے نام پر لگائے گئے کیمرے بند ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب کی جیلوں میں سیکیورٹی کے نام پر لگائے گئے کیمرے بند ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور اپوزیشن لیڈر سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم بجٹ پر مشترکہ لائحہ عمل اپنائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کا بس چلے تو سانحہ مری کی ژمہ داری سندھ حکومت پر ڈال دے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عملی طور پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کرنا مشکل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: جماعت اسلامی نے سندھ حکومت کی دھرنا موخر کرنے کی درخواست مسترد کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ بار نے نیوی سیلنگ کلب گرانے کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کا خیر مقدم کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے وعدے پورے نہیں ہوتے اور دعوے ختم نہیں ہوتے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ اللہ یار: کھاد کا بحران بدستور جاری انتظامیہ کی نگرانی میں کھاد سے لدا ٹرالر پلک جھپکتے خالی درجنوں کاشتکار کھاد نہ ملنے کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے قومی شاہراہ کو بلاک کر دیا ملک بھر میں یوریا کھاد کی قلت اور بلیک مارکیٹنگ پر قابو نہ پایا جاسکا گندم کی فصل کے لیے کاشتکاروں کو کھاد کی فراہمی نہیں ہو رہی بحران اور بلیک مارکیٹنگ کے باعث اوپن مارکیٹ میں کھاد ناپید ہوگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے علاقے شیرشاہ میں پراچہ چوک کے قریب سیوریج نالے میں اتوار کی سہہ پہر پھر دھماکا ہوا جس میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔