شہباز شریف کسی ڈیل یا سازش کا حصہ ہیں، نہ بننے کو تیار ہیں، رانا ثنااللہ

| وقتِ اشاعت :  


مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف کسی ڈیل یا سازش کا حصہ نہیں اور نہ ہی بننے کو تیار ہیں اور ان کا موقف ہے کہ پاکستان میں اداروں، سیاسی جماعتوں، پارلیمنٹ اور جمہوری نظام کے درمیان تصادم نہیں ہونا چاہیے۔



شفافیت و بدعنوانی کا PTI کا نعرہ دھوکا تھا: شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کے نتائج سے یہ 2 چیزیں سامنے آتی ہیں کہ پی ٹی آئی کا شفافیت اور بدعنوانی کا نعرہ ایک دھوکا تھا۔



ٹنڈوآدم: مال بردار گاڑی پٹری سے اتر گئی

| وقتِ اشاعت :  


سندھ کے ضلع سانگھڑ کے شہر ٹنڈو آدم میں مال بردار گاڑی  پھاٹک پر پٹری سے اتر گئی.کراچی سےجانے والی مال بردار گاڑی ٹنڈوآدم جوہرآباد میں پٹری سے اتر گئی، رپورٹ کے مطابق مال بردار گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری سے اتریں، 10گھنٹے بعد بھی ٹریک بحال نہیں ہو سکا۔