اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ سے عمران خان اور پی ٹی آئی کی چوری پکڑی گئی، حافظ حمداللّٰہ

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ سے عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی چوری پکڑی گئی۔