مردم شماری کے انعقاد کے لئے تشکیل کمیٹیوں میں صوبائی حکومتوں کی نمائندگی یقینی بنایاجائے ‘پسند خان بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  ادارہ شماریات نے 3 جنوری 2022 کو بسلسلہ قومی آگاہی مہم برائے ساتویں خانہ و مردم شماری 2022، چوتھی ورکشاپ کاانعقاد آفیسرز کلب کوئٹہ میں کیا یہ مردم شماری ملکی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ہوگی۔



ناظم جوکھیو کے اہلخانہ سمجھوتہ کرتے ہیں تو ریاست مقدمے کی پیروی کرے گی، شیریں مزاری

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ کراچی میں رکن اسمبلی کے فارم ہاؤس پر قتل کیے گئے ناظم جوکھیو کے اہل خانہ اگر ملزمان کے ساتھ سمجھوتے پر راضی ہو جاتے ہیں تو پھر ریاست عدالت میں اس مقدمے کی پیروی کرے گی۔