
ملزم عارف گل کو حبس بے جا میں رکھنے سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اگر ملزم کو پیش نہ کیا تو وزیراعظم کو بلا لیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملزم عارف گل کو حبس بے جا میں رکھنے سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اگر ملزم کو پیش نہ کیا تو وزیراعظم کو بلا لیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے بلدیاتی ایکٹ کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے11 دسمبر 2021 کو پاس کیا گیا نیا بلدیاتی ایکٹ غیر قانونی ہے، نیا بلدیاتی ایکٹ آئین کے آرٹیکل 140 اے کی خلاف ورزی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، موٹرسائیکل سواروں نے ریحام خان کو گاڑی سے اتارنے کی کوشش بھی کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال 2022 کے دوران 2 چاند اور 2 سورج گرہن ہوں گے، تاہم پاکستان میں صرف آخری چاند گرہن جزوری طور پر دکھائی دے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملتان: وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے اپوزیشن پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ 23 مارچ کو لانگ مارچ نہیں کریں گے، آپ کا کوئیک مارچ ہونے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی آخری منزل اڈیالہ جیل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات سعید غنی نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے گندم چوری کرنے والے چوہوں کو پکڑا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ گندم چوری کا نوٹس پیپلزپارٹی نے لیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے اہل پنجاب کو 31 مارچ تک صحت کارڈ ملنے کی نوید سنادی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر طنز کے تیر چلادیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گلوان وادی: چین نے منتازع علاقے میں نئے سال کی شروعات پر تقریب منقد کر کے بھارت کو نیا پیغام پہنچا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلی ششماہی میں ملکی برآمدت مقررہ ہدف سے زیادہ رہیں۔