
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں لاہور میٹرو بس کے سستا ترین ہونے کے حکومتی اعتراف کے بعد عمران صاحب ایک بار پھرجھوٹے ثابت ہوگئے، شہباز شریف کے ہر عوامی ریلیف کے منصوبے کو عمران صاحب نے جھوٹ بول کر متنازع بنایا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں لاہور میٹرو بس کے سستا ترین ہونے کے حکومتی اعتراف کے بعد عمران صاحب ایک بار پھرجھوٹے ثابت ہوگئے، شہباز شریف کے ہر عوامی ریلیف کے منصوبے کو عمران صاحب نے جھوٹ بول کر متنازع بنایا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ سندھ میں گندم کے 20 ارب روپے کے ذخائر ادھر ادھر ہو گئے، گندم سے متعلق پوچھا تو کہا گیا کہ چوہے کھا گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سکھر: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما رحمان ملک نے کہا ہے کہ حالات دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ لوگ اپنی پرانی تنخواہ پر ہی کام کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا ایم شمیم کے بیان حلفی کے معاملے پر قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس نہیں ہونے دیا، رانا شمیم اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار سے سوالات کیلئے قائمہ کمیٹی کے اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں نافذ کیا جانے والا بلدیاتی نظام اختیارات کے بغیر ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں اشیاء ضروریہ کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ 2021ء میں ٹرین کی وقت کی پابندی 80 فیصد تک پہنچ گئی ہے، حادثات کے تناسب میں بھی کمی آئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی طاہراشرفی کا کہنا ہے کہ دین خود قاضی اور جلاد بننے کا حق نہیں دیتا،آج کردار سازی پر شدت اور غصہ غالب ہے،سیالکوٹ واقعے میں سری لنکن شہری کو قتل کیا گیا،اس نے مار کھاتے ہوئے کہا تھا کلمہ پڑھتا ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن کہتی ہیں کہ تباہی سرکار نے 1 سال میں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 18 روپے سے زائد اضافہ کیا۔