
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کے دائرہ کار کو وسعت دی جارہی ہے ،عوام کے صحت کے اخراجات کم ہوں گے ،فروری کے آخر تک راولپنڈی میں ماں ،بچہ اسپتال میں سروسز کا آغاز کر دیا جائے گا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کے دائرہ کار کو وسعت دی جارہی ہے ،عوام کے صحت کے اخراجات کم ہوں گے ،فروری کے آخر تک راولپنڈی میں ماں ،بچہ اسپتال میں سروسز کا آغاز کر دیا جائے گا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِمملکت اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 3 سالوں کے دوران مختلف شعبوں میں ترقی کے ریکارڈز توڑے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کے حکمران خاندان کو 250 ارب روپے جاتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان میاں نواز شریف کا ملک ہے، انہیں اپنے وطن آنا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ راناشمیم نے نوازشریف کے سامنے بیان حلفی بنوایا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ نواز شریف واپس نہیں آرہے ان کا پاسپورٹ ختم ہوچکا ہے، اگر نواز شریف آتے ہیں تو پنجاب کی جیلیں نواز شریف کا انتظار کر رہی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے بیان حلفی پر دستخط نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے کرنے کی تردید کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ نواز شریف صاحب کے حوالے سے بہت شور ہے ان کے آنے سے حکومت پریشان نہیں ہے بلکہ ان کے خاندان کے کچھ لوگ ضرور پریشان ہیں، مسلم لیگ نون کو سمجھ آ جانی چاہیے کہ جیت صرف قانون کی ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ تمام حقائق عدالت کے سامنے رکھ دیئے ہیں، بحیثیت وکیل نہیں ایڈمنسٹریٹر کے طور پر سپریم کورٹ میں پیش ہوا ہوں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لورالائی: جے یو آئی کے صوبائی سرپرست و لورالائی کے ضلعی امیر سابق صوبائی وزیر زراعت خوراک و امداد باہمی مولانا فیض اللہ نے کہاہے کہ ہم ابتک 2018 کے الیکشن میں ہونے والے دھاندلی کے نتایج بھگت رہے ہیں ملک مزید جمہوری الیکشنز میں مداخلت کی متحمل نہیں ہوسکتی پی ڈی ایم نے حکومت کا تختہ پلٹنے کیلئے بھر پور عوامی تحریک شروع کر دی ہے۔