قائداعظم ہرگز پاکستان کو مذہبی ریاست نہیں بنانا چاہتے تھے، فواد چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ قائداعظم ہرگز پاکستان کو مذہبی ریاست نہیں بنانا چاہتے تھے، اگر پاکستان کو مذہبی ریاست بنانا ہوتا تو پاکستان کی تحریک مولانا ابولکلام آزاد اور مولانا مودودی چلاتے۔



نسلہ ٹاور کی منظوری دینے والے سرکاری افسران کی بھی شامت آگئی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کے بلڈنگ پلان کی منظوری دینے والے افسران کے خلاف بڑا حکم سنادیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور انہدام کیس کی سماعت ہوئی۔ بلڈنگ پلان کی منظوری دینے والے افسران کے خلاف بڑا حکم آگیا۔



آر او اور آر ٹی ایس الیکشن کرا کر اس ملک میں جمہوریت چھینی گئی، بلاول

| وقتِ اشاعت :  


پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت اب بس نام کی رہ گئی ہے، اس ملک میں کبھی آر او الیکشن تو کبھی آر ٹی ایس کا الیکشن کرا کر جمہوریت کو نقصان پہنچایا جاتا رہا اور عوام کے ووٹ پر ڈاکا مار کر جمہوریت چھینی گئی۔